آج ظھر سے قبل:
ھفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں نے آج سموار کو ظھر سے پہلے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، ھفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں نے آج سموار کو ظھر سے پہلے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
اس خبر کی تفصیل بعد می نشر کی جائے گی ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۰۷
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے