17 September 2018 - 16:11
News ID: 437166
فونت
امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
حسام زملط

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں اور ان کے اہلخانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت نے ان کا اور ان کے اہلخانہ کا ویزا بھی منسوخ کردیا ہے۔

دوسری جانب معا خبررساں ایجنسی نے حسام زملط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے ان کا اور ان کے اہلخانہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے حالانکہ ویزا کی مدت 2022 تک باقی تھی اور انہیں امریکہ سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔/۹۸۸/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬