06 February 2020 - 13:15
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442063
فونت
مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر اس وقت گآڑی چڑھا دی جب وہ ایک تقریب کے بعد جا رہے تھے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر اس وقت گآڑی چڑھا دی جب وہ ایک تقریب کے بعد جا رہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کا تعلق اسرائیل کے جولانی بریگیڈ سے ہے۔

زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ایک فوجی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ابھی تک کسی بھی شخص یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ جبکہ صیہونی فوجیوں نے بڑے پیمانے پر صیہونی مخالف کارروئی شروع کی۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں