Tags - کشمیر
انجمن شرعی کشمیر کے زیر اہتمام ؛
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے فلسفہ حج کے مختلف گوشوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حج کا اجتماع ملت واحدہ کے قرآنی تصور کا لامثال مظاہرہ ہونے کے ساتھ ساتھ کفار و مشرکین اور ہر طاغوتی نظام سے اعلان برات کا تجدید عہد ہے۔
News ID: 429058    Publish Date : 2017/07/17

سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ہم جو یہ جدوجہد کر رہے ہیں یہ ایک جائز اور مبنی برحق جدوجہد ہے، کیونکہ جموں کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس پر بھارت نے اپنی فوجی طاقت کے بل پر قبضہ جمایا ہے۔
News ID: 429025    Publish Date : 2017/07/15

ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے آج سری نگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
News ID: 428999    Publish Date : 2017/07/14

اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم گندگی کو قالین کے نیچے دبانے کے بجائے لوگوں کو صاف بتائیں کہ یہ کون لوگ ہیں کہ جنکے نزدیک کشمیر یوں اور پاکستانیوں کا اپنے وطن کا دفاع تو کفر کی جنگ ہے، لیکن ہندوستان اور آل سعود کی حکومتوں کا دفاع واجب ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جو داتا دربار کو تو شرک کا اڈہ کہتے ہیں اور ٹرمپ کے رخسار چومتے ہیں، جو کشمیر اور وطن عزیز پاکستان کے دفاع کی جنگ کو کھلے عام کفر کی جنگ کہتے ہیں جبکہ سعودی عرب کے دفاع کیلئے لشکر اکٹھے کرتے ہیں، سپاہیں بناتے ہیں اور ریلیاں نکالتے ہیں۔ یاد رکھئے! گندگی کو جتنا قالین کے نیچے چھپائیں گے، تعفن اتنا ہی زیادہ پھیلے گا۔
News ID: 428944    Publish Date : 2017/07/10

حزب المجاہدین کے سابق کمانڈر برہان مظفر وانی کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بیس ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
News ID: 428896    Publish Date : 2017/07/07

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت کشمیر یوں کو حق خود ارادیت نہ ملنا اقوام متحدہ کیلئے سوالیہ نشان ہے ۔
News ID: 428856    Publish Date : 2017/07/05

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا : سانحہ پاراچنار افسوس ناک اور قابلِ مذمت ہے ۔
News ID: 428845    Publish Date : 2017/07/04

حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔
News ID: 428819    Publish Date : 2017/07/02

ہندوستان کے وزیر انتظام کشمیر میں عیدالفطر کے موقع پر حالات کشیدہ رہے اور کئی علاقوں میں جھڑپیں ہوئیں۔
News ID: 428727    Publish Date : 2017/06/26

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر میں فن، تمدن اور لٹریچر کا قیمتی ورثہ موجود ہے، جس کا تحفظ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اسے مستقبل کی نسلوں تک پہنچایا جا سکے۔
News ID: 428651    Publish Date : 2017/06/21

محبوبہ مفتی :
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وادی کو غیر یقینی صورتحال سے باہر نکالنے کے لئے مذاکرات کو واحد راستہ ہے۔
News ID: 428597    Publish Date : 2017/06/18

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم چار افراد مارے گئے ہیں۔
News ID: 428574    Publish Date : 2017/06/16

حجت الاسلام سبط محمد شبیر:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام جو اتحاد اسلامی کے سخت ترین مخالف ہیں، آئے روز سوشل میڈیا پر ایسا مواد اپلوڈ کرتے ہیں جس سے یا تو شیعہ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچ رہی ہے یا سنی مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل ہو رہے ہیں۔
News ID: 428546    Publish Date : 2017/06/14

عمر عبداللہ:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی جماعت نیشنل کانفرنس کے کار گزار صدر نے کہا ہےکہ کشمیر کے سیاسی بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
News ID: 428509    Publish Date : 2017/06/12

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن موسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے سرینگر سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اپنے آج کو قوم کے مستقبل پر قربان کرنے والے جانبازوں کا جذبہ حق و حریت ہی رواں جدوجہد کی حقیقی روح ہے ۔
News ID: 428301    Publish Date : 2017/05/29

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر ٹرین اور موبائل سروس اور انٹرنیٹ بھی بند ہے۔
News ID: 428291    Publish Date : 2017/05/29

حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ قابض فورسز کشمیر میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے تاکہ عوام کے مزاحمتی جذبات کے توڑا جاسکے۔
News ID: 428150    Publish Date : 2017/05/20

پلوامہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد طالبات نے زوردار نعرہ بازی شروع کی تاہم پولیس نے ان کا تعاقب کرنا شروع کیا، جس دوران احتجاجی نوجوانوں نے پتھراؤ کیا۔
News ID: 428149    Publish Date : 2017/05/20

جموں و کشمیر کُل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے زیر اہتمام ہفتہ شہادت کے سلسلے میں ایک باوقار سیمینار بعنوان ’’تنازعہ کشمیر کا حل۔۔۔ امن کا نقیب استحکام کا ضامن‘‘ سرینگر میں منعقد ہوا۔
News ID: 428148    Publish Date : 2017/05/20

ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کشمیر پر سفارتی اور سکیورٹی سطح پرایک طریقہ کار پرکام ہورہا ہے کشمیر کے مسئلے کا ہمیشہ ہمیشہ کیلیے حل نکالیں گے۔
News ID: 428115    Publish Date : 2017/05/18