Tags - کشمیر
کشمیر کانفرنس اعلامیہ:
وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت دی جائے، دوطرفہ تعلقات کو مسئلہ کشمیر کے حل کی پیشرفت سے مشروط کیا جائے۔
News ID: 426052    Publish Date : 2017/02/01

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
News ID: 425932    Publish Date : 2017/01/26

حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی نے کشمیر یوں کی تحریک حق خودارادیت پرتا کید کی۔
News ID: 425821    Publish Date : 2017/01/21

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔
News ID: 425679    Publish Date : 2017/01/14

حریت کانفرنس کے رہنماوں کی جانب سے؛
حریت کانفرنس کے رہنماوں نے جموں میں مسلمان بستیوں پر ہو رہے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کل کا جمعہ پورے کشمیر میں یومِ یکجہتی جموں منانے کا اعلان کیا ۔
News ID: 425648    Publish Date : 2017/01/12

پاکستان کے وزیر اعظم:
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے موضوع پر ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء نے کشمیر سمیت علاقے کے مسائل کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید کی۔
News ID: 425524    Publish Date : 2017/01/06

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی طرف سے پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی دھرنا دیا گیا جس کے دوران مظاہرین نے اس مہلک ہتھیار پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 425238    Publish Date : 2016/12/23

ڈاکٹر ابوبکر عثمانی :
سرزمین پاکستان معروف سکالر اور تجزیہ نگار ڈاکٹر ابوبکر عثمانی نے یہ کہتے ہوئے کہ فکر حسینی، فکر خمینی کو روکنے کیلئے دشمن تمام تر وسائل و حربے استعمال کررہا ہے کہا: پاکستانیوں کیطرح شام کے عوام بھی اپنی فوج سے بہت محبت کرتے ہیں ۔
News ID: 425169    Publish Date : 2016/12/19

میر واعظ عمر فاروق:
کل جماعتی حریت کانفرنس(م) کے چیئرمین نے پیغمبر انسانیت حضرت رسول رحمت (ص) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر تاجدارِ انبیاء رسول اللہ (ص) کی ولادت اور بعثت کو انسانیت کی بہار سے تعبیر کیا ہے۔
News ID: 425131    Publish Date : 2016/12/17

نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری:
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آج ھندوستان کے کروڑوں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔
News ID: 425020    Publish Date : 2016/12/11

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور سیکورٹی فورس کے انکاؤنٹر میں کم سے کم تین مشتبہ شدت پسند مارے گئے ہیں۔
News ID: 424955    Publish Date : 2016/12/09

پاکستان کے مشیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں ایران کی ثالثی کا خیرمقدم کیا ہے ۔
News ID: 424920    Publish Date : 2016/12/07

جماعت الدعوہ ضلع ملتان پاکستان کے ذمہ دار:
جماعت الدعوہ ضلع ملتان پاکستان کے ذمہ دار نے ملتان میں مرکز سعد بن ابی وقاص میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا یہ ملک سازشوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ ریلیف کے نام پر بیرونی این جی اوز جو کچھ کر رہی ہیں، یہ انتہائی خطرناک ہے۔
News ID: 424913    Publish Date : 2016/12/07

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر کی مرکزی مساجد میں انیس ہفتے کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔
News ID: 424687    Publish Date : 2016/11/25

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سو چھبیسویں دن بھی حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 424396    Publish Date : 2016/11/11

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نوجوان جلوس جنازہ پر سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
News ID: 424281    Publish Date : 2016/11/05

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک آرمی کیمپ پر حملہ کرنے والے ۳۳ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
News ID: 423675    Publish Date : 2016/10/06

نیشنل پریس کلب میں سرحدوں پر پیدا کردہ تازہ ترین صورت حال کے تناظر میں سیمینار بعنوان ”مقبوضہ کشمیر میں ھندوستانی مظالم اور مودی کا جنگی جنون“ کا انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 423576    Publish Date : 2016/10/01

حجت الاسلام سید حسن موسوی:
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں نے لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو مسترد کردیا ہے ۔
News ID: 423559    Publish Date : 2016/10/01

معصوم نقوی:
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ مودی کے پاکستان مخالف بیانات کی گیدڑ بھبھکیوں سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں کہا: او آئی سی سعودی فرمانروا کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔
News ID: 423466    Publish Date : 2016/09/26