06 May 2017 - 12:40
News ID: 427941
فونت
ڈاکٹر اسحاق:
پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ ہم نے آئندہ کے لیے سردار اسحاق خان کو پارٹی کا مرکزی چیئرمین اور سردار ابرار رشید کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا ہے۔
نماز کشمیر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سردار اسحاق خان کو پارٹی کا مرکزی چیئرمین اور سردار ابرار رشید کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا ہے، یہ اعلان پارٹی رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر اسحاق، ابرار رشید، مرکزی ترجمان محمد ریاض خان، وائس چیئرمین خواجہ فاروق، سیکرٹری مالیات بابر اعجاز اور دیگر بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر اسحاق نے کہا کہ ہماری جدوجہد آزاد، خودمختار اور غیر طبقاتی جموں و کشمیر کیلئے ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬