Tags - کشمیر
کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے ضلع شوپیاں میں کارروائی کے دوران خواتین سمیت۱۰۰سے زائد افراد کو زخمی کردیا۔
News ID: 428110 Publish Date : 2017/05/18
کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
News ID: 428093 Publish Date : 2017/05/16
محبوبہ مفتی:
ایک تقریب کے حاشیے پر نامہ نگاروں سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر کی خاتون وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ کسی شخص یا کسی بھی گروپ کو کشمیر یت سے کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کیونکہ یہ ہماری پہچان ہے اور ہم اپنی پہچان کو خراب نہیں کرسکتے۔
News ID: 428074 Publish Date : 2017/05/15
اقوام متحدہ نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انٹرنیٹ چینلوں اور میسج ایپس پر عائد پابندی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
News ID: 428052 Publish Date : 2017/05/14
حجت الاسلام آغا سید حسن:
امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ بھارت کی بے انتہا جابرانہ پالیسی اور ظالمانہ حربوں نے کشمیر یوں کو اب موت و حیات کے ڈر سے بے نیاز کیا ہے، حالات اب یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ قابض فورسز سڑکوں پر نہتے عوام کے ساتھ برسر جنگ ہے۔
News ID: 427943 Publish Date : 2017/05/06
مسعود خان:
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صدر آزادریاست کا کہنا تھا کہ آپریشن میں جدید جنگی سازو سامان خصوصاً ہیلی کاپٹروں کے استعمال سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیر میں باضابطہ جنگ شروع کر رکھی ہے۔
News ID: 427942 Publish Date : 2017/05/06
ڈاکٹر اسحاق:
پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ ہم نے آئندہ کے لیے سردار اسحاق خان کو پارٹی کا مرکزی چیئرمین اور سردار ابرار رشید کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا ہے۔
News ID: 427941 Publish Date : 2017/05/06
حکومت ہندوستان نے جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے احتجاج اور کنٹرول لائن پر فائر بندی کی مبینہ خلاف ورزی اور اس علاقے میں جاری بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 427927 Publish Date : 2017/05/05
عبدالرشید ترابی:
آٹھ مقام میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی آزاد کشمیر کے رہنما کا کہنا تھا کہ نیلم کے عوام کی قربانیاں کسی طور پر مقبوضہ وادی کے عوام کی قربانی سے کم نہیں۔
News ID: 427804 Publish Date : 2017/04/29
حجت الاسلام آغا سید حسن:
مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کے دوران انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مالی مراعات تنازعہ کشمیر کا حل نہیں اور کسی بھی بڑے سے بڑے مالی پیکیج سے کشمیر یوں کے جذبات اور خواہشات کا رُخ نہیں موڑا جاسکتا۔
News ID: 427803 Publish Date : 2017/04/29
ڈاکٹر فاروق عبداللہ:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں این سی کے صدر کا کہنا تھا کہ پی ڈی پی بھاجپا حکومت کے اڑھائی سال کشمیر میں سیاسی، سیکورٹی اور انتظامی سطح پر بدترین دور ثابت ہوا ہے۔
News ID: 427801 Publish Date : 2017/04/29
مظاہرے سے کنوینر غلام محمد صفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر یوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو یادداشت پیش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ کشمیر یوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مظالم رکوانے میں کردار ادا کرے۔
News ID: 427800 Publish Date : 2017/04/29
خواجہ محمد آصف :
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جلد حل کرنا ہوگا ورنہ خطے کا امن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
News ID: 427754 Publish Date : 2017/04/27
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج صبح فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
News ID: 427752 Publish Date : 2017/04/27
ہندوستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف وید پرکاش ملک نے کشمیر کا سیاسی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
News ID: 427740 Publish Date : 2017/04/26
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں طلبہ اور سیکورٹی فورس کے درمیان ایک بار پھر تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
News ID: 427699 Publish Date : 2017/04/24
سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت ایک بڑی جمہوریہ کا دعویدار ملک ہے، البتہ کشمیر پر آکر اس کا یہ دعوٰی محض ایک فراڈ اور ڈھونگ ثابت ہوجاتا ہے اور وہ ایک استعماری اور سامراجی ملک ثابت ہوجاتا ہے۔
News ID: 427650 Publish Date : 2017/04/21
پریم سنگھ نے کہا کہ مقامی قبائلی نوجوانوں پر مشتمل ایک گوفان بٹالین بنائی جانی چاہیے اور اسے سنگ بازی سے نپٹنے کے لئے کشمیر میں تعینات کیا جانا چاہئے۔ یہ بٹالین سنگ بازوں کے لئے موزوں جواب ہوگا۔
News ID: 427649 Publish Date : 2017/04/21
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کشمیر ی عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 427600 Publish Date : 2017/04/19
کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور کشمیر ی طلبا کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں دو سو سے زائد کشمیر ی طلبا زخمی ہو گئے۔
News ID: 427574 Publish Date : 2017/04/18