Tags - کشمیر
پی چدمبرم :
ہندوستان کے سابق وزیر داخلہ و خزانہ نے کہا : کشمیر ی عوام کی بیگانگی تقریباً مکمل ہوچکی ہے۔
News ID: 427573 Publish Date : 2017/04/18
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ۸ جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈربرھان وانی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ہونے والی عام ہڑتال سے وادی میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
News ID: 427455 Publish Date : 2017/04/12
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم پانچ افراد کے مارے جانے اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
News ID: 427410 Publish Date : 2017/04/10
کشمیر میں آج ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں
News ID: 427407 Publish Date : 2017/04/10
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔
News ID: 427251 Publish Date : 2017/04/02
کشمیر میں کل نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے۔
News ID: 427239 Publish Date : 2017/04/01
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کو دو عسکریت ہلاک ہوگئے ۔
News ID: 427135 Publish Date : 2017/03/27
راج ناتھ سنگھ:
ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
News ID: 427084 Publish Date : 2017/03/24
سید علی گیلانی اور میر شاہد سلیم نے کشمیر ی رہنماؤں کی نظر بندی کی مذمت کی۔
News ID: 426989 Publish Date : 2017/03/20
حریت کانفرنس کے رہنما نے کشمیر ی قائدین کی نظر بندی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 426867 Publish Date : 2017/03/14
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کے بحران کو حل اور اس علاقے کی سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کریں۔
News ID: 426851 Publish Date : 2017/03/13
کشمیر ی حریت کانفرنس نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کی۔
News ID: 426805 Publish Date : 2017/03/11
بزرگ کشمیر ی رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
News ID: 426667 Publish Date : 2017/03/04
ہندوستانی وزارت داخلہ نے مقبوضہ کشمیر میں سی آر پی ایف کے لئے مزید پانچ ہزار پیلٹ گن خریدنے کی منظوری دے دی ہے ۔
News ID: 426644 Publish Date : 2017/03/03
ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ:
ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ پی چدم برم نے مسئلہ کشمیر کوسیاسی طریقہ سےحل کرنے پرزوردیا ہے۔
News ID: 426389 Publish Date : 2017/02/18
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے دوران علیحدگی پسند و فوج ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 426307 Publish Date : 2017/02/14
محبوبہ مفتی:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی نے اس علاقے کے تمام مسائل حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
News ID: 426167 Publish Date : 2017/02/07
آج کا دن یعنی ۵ فروری یوم یکجہتی کشمیر ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ مظلوم کشمیر ی بھائیوں، بہنوں جو ستر سال سے مسلسل ہندو بنیئے کے مظالم کا شکار چلے آ رہے ہیں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے گھروں سے باہر نکلیں، ان کے ہم آواز بن جائیں، ان کی دبی ہوئی آواز کو دنیا تک پہنچائیں اور ان کیساتھ ہونے والی زیادتیوں کو آشکار کریں۔ بھارت کو یہ بات یاد رکھنا ہوگی کہ کسی بھی قوم کو زیادہ دیر تک محکوم نہیں رکھا جا سکتا، کسی بھی قوم کو صرف جبر اور ظلم کی بنیاد پر محکوم نہیں رکھا جا سکتا۔ ایک نہ ایک دن دنیا کا ضمیر بیدار ہوگا اور مظلوموں کو انکا حق ملے گا، ظالموں کو ان کے انجام سے دوچار ہونا پڑے گا، اہل کشمیر آزادی کا سورج طلوع ہوتا دیکھیں گے اور شہداء کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔
News ID: 426140 Publish Date : 2017/02/06
پاکستان:
آرٹس کونسل فیصل آباد کے زیر اہتمام نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم کی آرٹ گیلری میں یوم کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی بیگم خالدہ منصور نے کہا کہ ہر فورم پر کشمیر یوں کی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔
News ID: 426135 Publish Date : 2017/02/05
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
News ID: 426081 Publish Date : 2017/02/03