ٹیگس - کشمیر
معصوم نقوی:
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ مودی کے پاکستان مخالف بیانات کی گیدڑ بھبھکیوں سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں کہا: او آئی سی سعودی فرمانروا کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423466 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے بھارت مردہ باد مہم کے مختلف اجتماعات سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ فضل الرحمن نے قومی کشمیر کمیٹی کو عضو معطل بنا رکھا ہے کہا: کشمیر کمیٹی کا چیئرمین تبدیل کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 423464 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری سے ملاقات میں تاکید کی: کشمیر ی عوام اپنے حق خودارادیت کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423438 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کسی بھی تباہ کن جنگ کا پیشہ خیمہ ہوگی، جس کے نتائج عالم انسانیت کو بھگتنا پڑیں گے۔ بھارتی میڈیا کو بھی سنسنی خیزی سے اجتناب کرنا چاہیے اور تجزیہ کاروں کو بھی حقائق کا دامن تھامے رکھنا چاہیے۔ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے اور فوج و قوم کے حوصلے بلند۔ اس کے باوجود عالمی برادری بھارتی جارحیت، جارحانہ بیانات اور فوجوں کی نقل و حرکت کا نوٹس لے اور خطے کو تباہی کی طرف لے جانے والی بھارتی کوششوں کو روکے۔
خبر کا کوڈ: 423436 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
راہل گاندھی:
کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ کشمیر میں مرکزی حکومت سیاست دہشت گردی کو تقویت پہونچائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 423429 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر:
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: بھارت کو ذہن میں رکھنا چاہئے کہ جنگ کی صورت میں بڑے ملک کو بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ خطے میں قیام امن کیلئے بھارت کو مسئلہ کشمیر پر بامعنی مذاکرات کی طرف آنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 423420 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
جماعة الدعوة ملتان کے ذمہ دار:
جماعة الدعوة ملتان کے ذمہ دار نے قادرپور رانواں میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: بھارت اگر حملے کی غلطی کرے گا تو بہت بڑے نقصان سے دوچار ہوگا۔ پاکستان کو ترنوالہ نہ سمجھے اس کی بنیادوں میں شہداء کا لہو شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 423419 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
راہل گاندھی :
انہوں نے کہا کہ این ڈی اے نے کشمیر میں جو سیاست تشکیل دی ہے اس سے دہشت گردی کے لئے گنجائش نکلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423397 تاریخ اشاعت : 2016/09/22
ہندوستانی فوج نے لاچی پورا کے علاقے میں ایک مقابلے کے دوران ۱۰ علیحدگی پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423368 تاریخ اشاعت : 2016/09/21
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تہترویں روز بھی کرفیو، بندشوں اور ہڑتالوں کے باعث معمولات زندگی بری طرح مفلوج رہے ۔
خبر کا کوڈ: 423329 تاریخ اشاعت : 2016/09/19
اوڑی سیکٹر میں ہندوستانی فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری لشکر طیبہ نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423324 تاریخ اشاعت : 2016/09/19
کشمیر کے ضلع بارامولا کے قصبے اوڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر مسلح افراد کے حملے میں سترہ ہندوستانی فوجی ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423309 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
عمر عبداللہ:
کشمیر کے سابق وزیر اعلی نے بیان کیا : عید کے مقدس موقع پر کشمیر یوں کو دبانے کے لئے محبوبہ مفتی کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر دانشمندانہ اقدامات شرمناک اور تشویشناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423300 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
کشمیر میں حکام نے حالات پر قابو پانے کے لئے آج بھی سخت بندشیں جاری رکھیں جبکہ علیحدگی پسند جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال کے باعث معمولات زندگی برح طرح مفلوج ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423230 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
عید الضحی کے روز ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک علیحدگی پسند جان بحق ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423209 تاریخ اشاعت : 2016/09/13
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سخت بندشوں کے باوجود جمعہ کو بھی مختلف علاقوں میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 423021 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
کشمیر میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی مبینہ طور پر مظاہرین پر فائرینگ اور جھڑپوں کی وجہ سے دوبارہ حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422951 تاریخ اشاعت : 2016/08/31
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی کشیدہ صورت حال میں گذشتہ چھیالیس روز میں بظاہر کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
خبر کا کوڈ: 422790 تاریخ اشاعت : 2016/08/23
ہندوستان کے سیکورٹی ادارے؛
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے سیکورٹی اداروں نے اپنی ایک رپورٹ میں وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ مختلف تنظیمیں چودہ اگست کو ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستان کا جشن آزادی منانے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422619 تاریخ اشاعت : 2016/08/13
ایرانی تجزیہ نگار؛
ایرانی تجزیہ نگار نے کہا :ہندوستان اس بات کو تسلیم کرچکا ہے کہ ایران کشمیر عوام میں اثر رسوخ رکهتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422607 تاریخ اشاعت : 2016/08/10