کشمیر - صفحه 26

ٹیگس - کشمیر
ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی جنرل سکریٹری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کشمیر عوام پر انڈین فوج کی زیادتیوں پر عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: کشمیر پر ۳۴ ملکی اتحاد کی خاموشی سوال برانگیز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422582    تاریخ اشاعت : 2016/08/04

کشمیر ی مسلمان دوسری مسلم قوموں سے ہرگز جدا نہیں۔ سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ آج شام، فلسطین اور کشمیر میں دشمن انسانیت کے ظلم وستم کی بھڑکائی ہوئی آگ میں گویا سارے جہاں کے مسلمان جل رہے ہیں۔ ایک مسلمان پر دوسرے مسلمانوں کے بہت سارے فرائض اور حقوق ہیں۔ ایک دوسرے کی حفاظت کرنا، ایک دوسرے کے دکه سکه میں شریک ہونا اہم فرائض میں سے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422580    تاریخ اشاعت : 2016/08/02

جمعیت علما پاکستان کے صدر:
سرزمین پاکستان کے سنی رھنما نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو اسلامی ممالک ہونے والی دھشتگردی کا ذمہ دار ٹھرایا اور کہا: امریکہ، نیٹو اور اس کے اتحادیوں نے امن کے نام پر دہشتگردی کو جنم دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422576    تاریخ اشاعت : 2016/08/02

جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اھتمام،
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اھتمام «آزادی کشمیر » مارچ انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422574    تاریخ اشاعت : 2016/08/01

آغا سید حسن نے کشمیر کے شہر بڈگام میں پولیس کی طرف سے لگائے گئے کرفیو و محاصرے کو توڑ کر ایک جلوس میں شرکت کی جس کی وجہ سے وہاں کی پلیس نے ان کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 422567    تاریخ اشاعت : 2016/07/30

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا : مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیر یوں کے ساتھ بھارتی فوج کا سلوک درندوں سے بھی بدتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 422566    تاریخ اشاعت : 2016/07/30

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد ؛
دہلی کی شاہی جامع مسجد کے امام نے کہا : بھارتی فورسز جس طرح سے نہتے کشمیر ی نوجوانوں کو نشانہ بنارہی ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہندوستانی فورسز اسرائیلی فوج سے تربیت حاصل کرکے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422559    تاریخ اشاعت : 2016/07/28

ہندوستان کی وزیر خارجہ : کشمیر کبھی پاکستان نہیں بنے گا ، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان: کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ ریاست ہے جو ہندوستان حصی نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422544    تاریخ اشاعت : 2016/07/25

محمد حسین قربانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیہ مینٹ ممبر نے کشمیر ی مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر ہندوستانی حکومت کو انتباہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422541    تاریخ اشاعت : 2016/07/24

ہندوستان کے وزیر داخلہ :
ہندوستان کے وزیر داخلہ نے حسب سابق جموں کشمیر کی بدامنی کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے اس کو حل کرنے کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422522    تاریخ اشاعت : 2016/07/20

کشمیر میں بے گناہ مسلمانوں پر ظلم:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور فوج کی فائرنگ میں مزید دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 422521    تاریخ اشاعت : 2016/07/19

کرفو لکائے جانے کے بعد بھی؛
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی حالات کشیدہ ہیں اور وادی کے بیشتر علاقوں میں کرفیو کا نفاذ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422509    تاریخ اشاعت : 2016/07/17

صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا : اقوام متحدہ ہندوستان کو دہشتگرد ریاست قرار دے، ہمارے وزیراعظم کی مودی سے دوستی کی وجہ سے کشمیر ی پاکستان سے مایوس ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422506    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں؛
کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع ہونے کے ساتھ ہی گذشتہ تین دنوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیس سے بھی زیادہ ہونے کی خبر ہے-
خبر کا کوڈ: 422486    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

محمد ثروت اعجاز قادری:
رسا نیوز ایجنسی ـ سُنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان اسلام کا قلعہ اور ایک ایٹمی طاقت ہے، ہم لمحہ بھر میں ہندوستان کے دانت کھٹے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8220    تاریخ اشاعت : 2015/06/16

جے ایس او طالبات کی ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی ترجمان نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ارسال کردہ بیان میں کہا: کشمیر کی بے دفاع عوام پر ایںڈین سیکوریٹی کا ظلم و تشدد قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7779    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : کشمیر ی مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7774    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : کشمیر ی مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7773    تاریخ اشاعت : 2015/02/06

انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین کشمیر ھندوستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی نے اسرائیل کو خونخوار درندہ بتاتے ہوئے کہا: عالمی یوم قدس امام خمینی کی دور اندیش حکمت علمی کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7061    تاریخ اشاعت : 2014/07/26

کشمیر حریت کانفرنس جے کے رہنما:
رسا نیوز ایجنسی - کشمیر حریت کانفرنس جے کے رہنما شبیر احمد شاہ نے جمعہ الوداع کے مجمع میں کہا: فلسطینوں پر ظلم و تشدد اسرائیلی بے حیائی و بے شرمی کی نشانی ہے ، کشمیر ی اور فلسطینی دونوں ایک ہی نوعیت کے ظلم کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7060    تاریخ اشاعت : 2014/07/26