کشمیر - صفحه 16

ٹیگس - کشمیر
مزاحمتی قائدین نے شوپیان میں ایک اور نوجوان طالب علم عمر احمد کمہار کو فوج کے ہاتھوں جاں بحق شہید ہونے پر عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435805    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

مولانا محمد عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سرپرست اعلیٰ مولانا محمد عباس انصاری نے کہا کہ امام مہدی (عج) کائنات کے لئے رحمت خدا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435791    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ شہداء کشمیر کا خون دیر یا سویر ضرور رنگ لاکر بھارتی جبر و تشدد کے خاتمے پر منتج ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435778    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

سید علی شاہ گیلانی :
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ برصغیر میں پائیدار امن اور خوشحالی کی واحد ضمانت مسئلہ کشمیر کا عوامی امنگوں کے مطابق حل نکالے جانے میں مضمر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435719    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

سید علی شاہ گیلانی:
حریت رہنما سید علی گیلانی نے جنگ کی ہولناک تباہیوں سے نجات کی دُعا مانگتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگ کے ساتھ کوئی محبت نہیں ہے۔ جنگ برصغیر کی وسیع تر تباہیوں کی باعث ہوسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435668    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

میر واعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں آج عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ معصوم آصفہ کے دردناک واقعہ نے جہاں پوری عالم انسانیت کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، وہیں اس واقعہ نے پوری کشمیر ی قوم کے پرانے زخموں کو کریدا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435636    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

حجت الاسلام عباس انصاری:
اپنے صدارتی خطاب میں تنظیم کے سربراہ و سینئر حریت رہنما نے سردار جوانان جنت امام حسین (ع) کی یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر عالم انسانیت کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین (ع) کی سیرت کریمہ کی پیروی مظلومین جہاں کی سپر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435635    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے تنظیم کے سربراہ آغا سید حسن کی خانہ نظربندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقدس ایام کے مواقع پر بھی آغا سید حسن کو ان کے منصب اور دینی ذمہ داریوں سے صرف نظر کر کے خانہ نظربند رکھنا مداخلت فی الدین کی بدترین مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 435634    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

حجت الاسلام آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے شام پر امریکی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے خطے کے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے جس سفاک ترین دہشتگرد تنظیم کو پالا پوسا تھا، اس کا صفایا دیکھ کر واشنگٹن اور اسکے خلیجی حلیفوں کی نیند اڑچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435603    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

پروگرام میں حوزہ کی معلمات اور دیگر دانشورخواتین نے سیدۃ الکونین حضرت فاطمۃ زہراء (س) کی مثالی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 435373    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کشمیر کے اطراف و اکناف میں عسکری تصادم آرائیوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عسکری تصادم آرائیوں کے دوران عوام کا سڑکوں پر آکر آزادی کے حق میں مظاہرے عالمی برادری کے لئے ایک واضح پیغام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435327    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

حجت الاسلام سید حسن موسوی المصطفوی:
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے شہری ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے کہا:نہتے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ اور قتل عام جنگی جنون کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435263    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

معصوم نقوی:
جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام صاف شفاف امیدواروں اور جماعتوں کو ووٹ دیں گے جو ملک میں حقیقی اسلام کا نفاذ چاہتی ہیں، اسلام کو جمہوری انداز سے ہی نافذ کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435051    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں نامعلوم اسلحہ برداروں نے تحریک وحدت اسلامی کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف ندیم پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 435012    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

سید علی شاہ گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں سید علی شاہ گیلانی نے کہا کہ خود بھارت کی کچھ ریاستوں میں شراب پر مکمل طور پابندی عائد ہے اور اس پابندی سے وہاں کسی قسم کا مالی خسارہ درپیش نہیں ہے اور نہ وہاں کے لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435003    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
انقلاب اسلامی ایران کی ۴۰ویں جشن سالگرہ کے موقع پر اتحاد المسلمین مقبوضہ جموں و کشمیر نے امت اسلامیہ بالخصوص ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434979    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

انقلاب اسلامی ایران کے ۳۹ ویں سالگرہ پر؛
۱۱ فروری تاریخ بشریت کے عظیم دن اور امام خمینی(رح) کی بے مثال قیادت میں رونما ہونے والے انقلاب اسلامی کی مناسبت سے پیروان ولایت جموں و کشمیر کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434978    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

حجت الاسلام سید حسن الموسوی المصفوی:
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہ نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریت نوازی، حب الوطنی اور قوم پرستی کی ایک بے نظیر علامت کے طور پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434966    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حجت الاسلام عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے بھارت کے جمہوری دعوے کو شدید تنقید کی نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 434964    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایک معاشرے میں علماء کا کردار بہت ہی اہم ہے اور وہ لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہیں بیان کیا : طالب علموں کو اپنی عمر کے ہر لمحہ سے استفادہ کرنا چاہیئے اس قیمتی عمر کو ضایع نہیں ہونے دیں بلکہ علمی مطالعہ و مباحثہ پر خاص کر توجہ کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 434944    تاریخ اشاعت : 2018/02/08