‫‫کیٹیگری‬ :
27 December 2018 - 01:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 438981
فونت
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کے سانحہ ارتحال پر کرگل کشمیر ھندوستان میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ۔
 آیت اللہ شاہرودی کی کرگل کشمیر میں مجلس ترحیم  آیت اللہ شاہرودی کی کرگل کشمیر میں مجلس ترحیم  آیت اللہ شاہرودی کی کرگل کشمیر میں مجلس ترحیم  آیت اللہ شاہرودی کی کرگل کشمیر میں مجلس ترحیم اور جلوس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیر کے کرگل خطے میں امام خمینی (رہ) میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود ہاشمی شاہرودی کی وفات پر خطے کے مومنین نے ایک جگہ جمع ہوکر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی۔

قرآن خوانی کے بعد مومنین نے ایک تعزیتی جلوس بھی نکالا۔ مومنین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا لطفی نے آیۃ اللہ العظمٰی شاہرودی کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔ مومنین نے مرحوم کی وفات پر گہرا صدمے اور دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬