ٹیگس - مجلس ترحیم
نامور عالم دین اور اسلام و تشیع کی زبان آیت اللہ تسخیری کی مجلس ویبنار کی صورت میں آج منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 443544 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے گذشتہ روز ۱۳ جولائی بروز پیر ۸ بجے شب میں استاد جامعہ امامیہ اور ادارہ تنظیم المکاتب کے شعبہ مکاتب کے انچارج مولانا قمر سبطین صاحب طاب ثراہ کی یاد میں آن لائن مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 443178 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
گذشتہ روز نماز مغربین کے بعد جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت پر جامعہ ایمانیہ بنارس میں تعزیتی جلسہ اور مجلس ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441883 تاریخ اشاعت : 2020/01/06
سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله شیخ بشیر نجفی نے آیت الله سید محمد رضا الخرسان کی مجلس ترحیم میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440941 تاریخ اشاعت : 2019/07/31
افغانستان کے مشھور شیعہ مرجع تقلید مرحوم آیت الله محقق کابلی کی مجلس ترحیم گذشتہ روز ان کے دفتر قم میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 440586 تاریخ اشاعت : 2019/06/12
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کے سانحہ ارتحال پر کرگل کشمیر ھندوستان میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 439470 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
خبر کا کوڈ: 439006 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کے سانحہ ارتحال پر کرگل کشمیر ھندوستان میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 438981 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
خبر کا کوڈ: 436410 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
بحرینی کے خبر رساں مراکز نے تین بحرینی انقلابی جوانوں کی مجلس ترحیم میں کثیر بحرینیوں کی شرکت کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 425733 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کے ساتویں روز کی مناسبت سے منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ان کے انس و لگاؤ اور عقیدت کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 425719 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
خبر کا کوڈ: 424893 تاریخ اشاعت : 2016/12/06
خبر کا کوڈ: 424716 تاریخ اشاعت : 2016/11/27