Tags - مسئلہ کشمیر
سعودی عرب، کشمیر کے معاملے پر فوری طور پر سی ایف ایم کا اجلاس بلانے کی پاکستان کی درخواست قبول کرنے سے گریزاں ہے۔
News ID: 442062    Publish Date : 2020/02/06

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان 70 سال سے زائد دیرینہ مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
News ID: 441938    Publish Date : 2020/01/16

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔
News ID: 441211    Publish Date : 2019/09/03

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ کشمیریوں کی لاشوں پر کھڑے مودی کو عرب ممالک کا ایوارڈ دینا مظلوموں کے خون سے غداری ہے۔
News ID: 441186    Publish Date : 2019/09/01

اقوام متحدہ :
کشمیر کی غیر مستحکم صورتحال پر ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں 1965ء کے بعد پہلی بار مسئلہ کشمیر پر براہ راست غور کیا گیا ہے۔
News ID: 441083    Publish Date : 2019/08/18

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی :
محبوبہ مفتی نے کہا : گزشتہ ۳۰ برسوں میں مسئلہ کشمیر نے تشدد کی شکل اختیار کر لی ہے، جموں و کشمیر میں فوج کی تعداد بڑھانے سے معاملات مزید الجھیں گے۔
News ID: 439854    Publish Date : 2019/02/26

جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس :
سید علی گیلانی نے کہا کہ سوپور کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہاں کی اکثریت نے کبھی بھی تسلط کو ذہن و قلب سے قبول نہیں کیا۔
News ID: 439068    Publish Date : 2019/01/06

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بھارتی بندوق کی گولیاں نہتے کشمیریوں تحریک حق خودارادیت کو نہیں دبا سکتیں ۔
News ID: 438915    Publish Date : 2018/12/18

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہندوستان کشمیر میں گزشتہ طویل عرصہ سے انسانی حقوق کی ان پامالیوں کا مرتکب ہو رہا ہے جس کی مثال کم ہی ملتی ہیں۔
News ID: 437778    Publish Date : 2018/11/29

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ :
ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا : طاقت کے ذریعے آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
News ID: 437715    Publish Date : 2018/11/22

کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
News ID: 437432    Publish Date : 2018/10/18

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
News ID: 437305    Publish Date : 2018/10/03

کشمیر کی سیاسی جماعتیں :
کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وہ اس معاملے پرتعمیری روابط اوربلا تعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
News ID: 436948    Publish Date : 2018/08/23

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۶ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 436235    Publish Date : 2018/06/10

سید علی شاہ گیلانی :
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ برصغیر میں پائیدار امن اور خوشحالی کی واحد ضمانت مسئلہ کشمیر کا عوامی امنگوں کے مطابق حل نکالے جانے میں مضمر ہے۔
News ID: 435719    Publish Date : 2018/04/27

نسیم کربلائی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ تمام مسلمانوں کے مسائل اور غلامیوں سے آزادی صرف اسلام دوستی اور اتحاد سے ہی ممکن ہے ۔
News ID: 434922    Publish Date : 2018/02/06

کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
News ID: 434918    Publish Date : 2018/02/06

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہ ملنا اقوام متحدہ کیلئے سوالیہ نشان ہے ۔
News ID: 428856    Publish Date : 2017/07/05

حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔
News ID: 428819    Publish Date : 2017/07/02

ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مسئلہ کشمیر کے حل پرتاکید کی ہے۔
News ID: 428548    Publish Date : 2017/06/15