ٹیگس - مسئلہ کشمیر
نسیم کربلائی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ تمام مسلمانوں کے مسائل اور غلامیوں سے آزادی صرف اسلام دوستی اور اتحاد سے ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434922 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 434918 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہ ملنا اقوام متحدہ کیلئے سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428856 تاریخ اشاعت : 2017/07/05
حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428819 تاریخ اشاعت : 2017/07/02
ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مسئلہ کشمیر کے حل پرتاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428548 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
جامع مسجد دہلی کے شاہی امام :
دہلی کی جامع مسجد کے امام نے ہندوستان، پاکستان اور کشمیری رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے بحران کے حل کے لئے قدم بڑھائیں۔
خبر کا کوڈ: 428523 تاریخ اشاعت : 2017/06/13
کشمیر میں آج دو کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے اورعوام سڑکوں پرنکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 428340 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کے ہاتھوں حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد پوری وادی میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428280 تاریخ اشاعت : 2017/05/28
ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کشمیرپر سفارتی اور سکیورٹی سطح پرایک طریقہ کار پرکام ہورہا ہے کشمیر کے مسئلے کا ہمیشہ ہمیشہ کیلیے حل نکالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428115 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 428093 تاریخ اشاعت : 2017/05/16
ترکی کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کی پیشکش پر پاکستان اور ہندوستان نے مختلف رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427867 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
خواجہ محمد آصف :
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جلد حل کرنا ہوگا ورنہ خطے کا امن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427754 تاریخ اشاعت : 2017/04/27
رجب طیب اردوغان:
ترک صدر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424524 تاریخ اشاعت : 2016/11/17
رجب طیب اردوغان:
ترک صدر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424524 تاریخ اشاعت : 2016/11/17
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پلیس کی طرف سے ہو رہے جھڑپ میں ایک تیرہ سالہ زخمی نوجوان کی موت واقع ہو جانے کی وجہ سے عوام کی طرف سے پرتشدد مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے جس کی وجہ سے صوبائی حکام نے سری نگر کے متعدد علاقوں میں دوبارہ کرفیو نافذ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423725 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پلیس کی طرف سے ہو رہے جھڑپ میں ایک تیرہ سالہ زخمی نوجوان کی موت واقع ہو جانے کی وجہ سے عوام کی طرف سے پرتشدد مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے جس کی وجہ سے صوبائی حکام نے سری نگر کے متعدد علاقوں میں دوبارہ کرفیو نافذ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423725 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
زید رعد الحسین:
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کشمیر کے متنازع علاقوں تک رسائی کی اپنی درخواست پر ہندوستان کی جانب سے کوئی جواب نہ دیئے جانے پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 423233 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
کشمیر میں حکام نے حالات پر قابو پانے کے لئے آج بھی سخت بندشیں جاری رکھیں جبکہ علیحدگی پسند جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال کے باعث معمولات زندگی برح طرح مفلوج ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423230 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
کشمیر میں عوام کی طرف سے حکومت سے اپنے حق کے مطالبہ کے لئے ہو رہے مظاہرہ میں دوبارہ شدت شروع ہو گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423174 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ نے وادی کے ان چار اضلاع کا دورہ کیا، جہاں گزشتہ دو ماہ سے شدید عوامی احتجاج کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423149 تاریخ اشاعت : 2016/09/10