ٹیگس - مسئلہ کشمیر
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حکومت احتجاجی مظاہرہ کو کنٹرول کرنے میں ناکام جمعرات کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 423121 تاریخ اشاعت : 2016/09/09
کشمیر کے نامساعد حالات سے نمٹنے کیلئے ہندوستان کے حکام نے کئی میٹینگ کر کے راہ حل نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423116 تاریخ اشاعت : 2016/09/08
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دو مہینے گذر جانے کے بعد بھی پرتشدد مظاہروں میں کمی واقع نہیں ہو سکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423088 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
ہندوستانی وزیر داخلہ:
ہندوستانی وزیر داخلہ نے کہا : کشمیر میں جاری تشدد کی ھمہ داری ان پاکستان نواز رہنماؤں پر عائد ہوتی ہے جو کشمیر میں تشدد کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423065 تاریخ اشاعت : 2016/09/06
سید علی شاہ گیلانی:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بھی پرتشدد مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423011 تاریخ اشاعت : 2016/09/03
گذشتہ پچپن روز میں وادی میں پرتشدد مظاہروں کےدوران مرنے والوں کی تعداد ستر سے زائد ہوگئی ہے جبکہ آٹھ ہزار سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422995 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
حریت کانفرنس کشمیر:
حریت کانفرنس (گ) نے اپنے بیان میں کہا : اگر مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے بھارت کی ضد اور ہٹ دھرمی برقرار رہی تو اس سے نہ صرف بھارت بلکہ پورے برصغیر ایشیاء پر خطرات کے بادل منڈلاتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 422884 تاریخ اشاعت : 2016/08/28
دو مہینہ ہونے کو ہیں مگر ابھی بھی کشمیر کے حالات بدستور کشیدہ ہیں بے گناہ جوانوں کی گرفتاری میں تیزی آ چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422881 تاریخ اشاعت : 2016/08/28
کشمیر بھر میں عوامی احتجاجی لہر دبانے کیلئے پولیس کی جانب سے نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ تیز کیا دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422878 تاریخ اشاعت : 2016/08/28
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : نریندر مودی کو سفارتی آداب کا علم نہیں، جو بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بارے میں بد زبانی اور ہرزہ سرائی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422850 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
محبوبہ مفتی:
کشمیر کی وزیراعلٰی نے اپنی تقریر میں تاکید کرتے ہوئے کہا : جموں و کشمیر کی آبادی کا بہت بڑا حصہ مسئلے کا پُر امن حل چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422840 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
محبوبہ مفتی:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کل بھی کرفیو کے باجود پرتشدد مظاہرے جاری رہے اور ہندوستان کے یوم آزادی کی تقریب سری نگر میں انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 422641 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
شیعہ علماء کو نسل پاکستان :
شیعہ علماء کو نسل پاکستان کے رہنما نے کہا : کشمیر میں گزشتہ کئی دنوں سے انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے بھارت بے گناہ عوام کو گو لیوں کا نشانہ بنا رہا ہے جس کی وجہ سے اب تک درجنوں لوگ شہید ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422564 تاریخ اشاعت : 2016/07/30
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا : حکومت مسئلہ کشمیر کو مزید موثر انداز میں اٹھائے، ہم لوگ کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 422525 تاریخ اشاعت : 2016/07/20