Tags - یمن
ظالم آل سعود ہر سال کثیر تعداد میں دنیا کے مسلمانوں کو قران کریم تقسیم کرتے ہیں مگر دوسری جانب یمن کا محاصہ کرکے اس ملک کی بے سہارا عوام کو غذا اور دوا سے محروم کررہا ہے کہ جو یمن میں قحط اور مختلف قسم کی بیماریوں کے پھلینے کا باعث بن رہی ہے ۔
News ID: 437555 Publish Date : 2018/11/03
یمن:
سماجی رابطوں کی سب سے مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے ایک مرتبہ پھر کمیونٹی بنیاد کو جواز بناتے ہوئے یمن کے قحط سے متعلق لاغر بچی کی شیئر کی گئی تصاویر والی پوسٹس عارضی طور پر ہٹا دیں۔
News ID: 437517 Publish Date : 2018/10/29
مشرقی یمن کے صوبے المہرہ کے عوام نے مظاہرے کر کے سعودی اتحادی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 437435 Publish Date : 2018/10/18
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں اجتماع سے خطاب میں تحریک انصاف کی حکومت اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے اگر یمن کے مظلوموں کا ساتھ نہیں دے سکتی اور نہ ہی مصالحت میں کوئی کردار ادا کر سکتی ہے تو پڑوسی ممالک کی جارحیت کا شکار ہزاروں یمن ی بچوں کی شہادت، بیماریوں، بھوک، قحط کے ذمہ داروں اور یمن کو تباہ کرنیوالوں کا ہرگز ساتھ نہ دے۔
News ID: 437350 Publish Date : 2018/10/08
سنی اتحاد کونسل:
چیئرمین کونسل کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کو اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں یمن کا مسئلہ بھی اٹھانا چاہیئے تھا، یمن میں سعودی مظالم کی انتہا ہوچکی ہے، ملک انتقامی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، حکومت سیاست بازی چھوڑ کر عوام کے مسائل پر توجہ دے۔
News ID: 437349 Publish Date : 2018/10/08
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انسانی حقوق کے اداروں نے سعودی جارحیت کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے
News ID: 437346 Publish Date : 2018/10/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یمن میں انسانی المیہ کے حوالہ سے تحقیقات کو جاری رکھنے کی مخالفت میں دیا جانے والاووٹ مناسب اقدام نہیں۔
News ID: 437331 Publish Date : 2018/10/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت ہونے کے ناطے مجلس وحدت اس ووٹ پر شدید تحفظات رکھتی ہے اور وزیراعظم اور وزارت خارجہ و وزارت انسانی حقوق سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔
News ID: 437316 Publish Date : 2018/10/04
محترمہ سیدہ زہرانقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ یمن میں جاری سنگین انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مخالفت میں ووٹ دے کر پاکستانی عوام کو دھوکہ دیا ہے ۔
News ID: 437315 Publish Date : 2018/10/04
یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی نے سعودی عرب کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
News ID: 437313 Publish Date : 2018/10/04
سعودی عرب کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت نے یمن میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
News ID: 437300 Publish Date : 2018/10/02
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی جارحیت کا شکار ہزاروں یمن ی خواتین، بچوں اور لاتعداد شہداء کے غمزدہ خاندانوں کی بددعائیں نہ لیں ۔
News ID: 437256 Publish Date : 2018/09/27
یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
News ID: 437224 Publish Date : 2018/09/24
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے صنعا میں انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی کے ساتھ یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی ملاقات کی خبر دی ہے۔
News ID: 437176 Publish Date : 2018/09/18
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 437170 Publish Date : 2018/09/18
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی یورپی یونین کی ڈپٹی چیف خارجہ پالیسی نے ایک نشست کے دوران تازہ ترین علاقائی صورتحال بالخصوص شام اور یمن کے بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID: 437134 Publish Date : 2018/09/13
شرف غالب لقمان :
یمن ی فورسز کے ترجمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
News ID: 437130 Publish Date : 2018/09/13
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہاپسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
News ID: 437079 Publish Date : 2018/09/06
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
News ID: 437002 Publish Date : 2018/08/29
انصاراللہ یمن کا انتباہ:
یمن کی عوامی قومی تحریک "انصاراللہ " نے ایک سعودی وزیر کی جانب سے حج کی ادائگی میں فلسطینیوں کی موجودگی اور غاصب صھیونیت کی تعریف کو خطرناک جانا ۔
News ID: 436961 Publish Date : 2018/08/25