ٹیگس - یمن
سنی اتحاد کونسل:
چیئرمین کونسل کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کو اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں یمن کا مسئلہ بھی اٹھانا چاہیئے تھا، یمن میں سعودی مظالم کی انتہا ہوچکی ہے، ملک انتقامی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، حکومت سیاست بازی چھوڑ کر عوام کے مسائل پر توجہ دے۔
خبر کا کوڈ: 437349 تاریخ اشاعت : 2018/10/08

یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انسانی حقوق کے اداروں نے سعودی جارحیت کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 437346 تاریخ اشاعت : 2018/10/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں یمن میں انسانی المیہ کے حوالہ سے تحقیقات کو جاری رکھنے کی مخالفت میں دیا جانے والاووٹ مناسب اقدام نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437331 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت ہونے کے ناطے مجلس وحدت اس ووٹ پر شدید تحفظات رکھتی ہے اور وزیراعظم اور وزارت خارجہ و وزارت انسانی حقوق سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437316 تاریخ اشاعت : 2018/10/04

محترمہ سیدہ زہرانقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ یمن میں جاری سنگین انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مخالفت میں ووٹ دے کر پاکستانی عوام کو دھوکہ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437315 تاریخ اشاعت : 2018/10/04

یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی نے سعودی عرب کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437313 تاریخ اشاعت : 2018/10/04

سعودی عرب کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت نے یمن میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437300 تاریخ اشاعت : 2018/10/02

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی جارحیت کا شکار ہزاروں یمن ی خواتین، بچوں اور لاتعداد شہداء کے غمزدہ خاندانوں کی بددعائیں نہ لیں ۔
خبر کا کوڈ: 437256 تاریخ اشاعت : 2018/09/27

یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437224 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے صنعا میں انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی کے ساتھ یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی ملاقات کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437176 تاریخ اشاعت : 2018/09/18