ٹیگس - یمن
یمن کی فوج کے ترجمان نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحادی افواج کی پیشقدمی ایک خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436313 تاریخ اشاعت : 2018/06/19
محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن ی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436308 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
یمن ی فورسز نے سعودی عرب کے ۲ اہم فوجی کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436300 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
عبد السلام جابر:
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جارح قوتیں حماقت سے باز نہ آئیں تو یمن کے مغربی ساحلوں کو سعودی فوج اور اس کے آلہ کاروں کے قبرستان میں تبدیل کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436295 تاریخ اشاعت : 2018/06/17
یمن ی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436284 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
سعودی اتحادی فوج کے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر فضائی اور زمینی حملے دوسرے روز بھی جاری رہے جس میں ۴۰ افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436275 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں انصار اللہ نے سعودی عرب اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے جبکہ علاقہ میں موجود دوسری کشتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 436265 تاریخ اشاعت : 2018/06/13
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت میں مزید تین عام شہری شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436255 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
یمن ی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ ۵۰ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436229 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
یمن کے شمالی صوبے صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک ہی گھرانے کے نو افراد شہید ہو گئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436168 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
عبد الملک الحوثی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا اتحادی اور حامی ملک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436144 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں پر کم سے کم انیس بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436101 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
یمن ی فورس نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پرمتعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436093 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی انقلابی اور عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے اس کے علاوہ ان کا کوئی اور مقصد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436073 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کی رات صنعا کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی جس میں ستّین روڈ پر آئل تنصیبات بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 436062 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436055 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436030 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
انصار اللہ کے ترجمان نے ملک کے جنوبی صوبوں پر جارح قوتوں کے ممکنہ قبضے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436003 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحج صوبے کے شہر العند پر سعودی عرب کے آلہ کار فوجیوں کے ٹھکانے پر بدر۔۱ میزائل داغا۔
خبر کا کوڈ: 435967 تاریخ اشاعت : 2018/05/17
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل امت اسلامیہ کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں میں شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435960 تاریخ اشاعت : 2018/05/17