یمن - صفحه 13

ٹیگس - یمن
عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکرٹری جنرل نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے شہید سربراہ کی مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صالح علی الصماد کے قتل کا اصل مجرم امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435751    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال مغربی علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک شیرخوار بچہ اپنی ماں سمیت شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 435748    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

یمن کی فوج نے یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے آرمی بیس پر حملہ کر کے ۶ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435742    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمن ی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 435730    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک مختلف بہانوں سے عرب ممالک کے مال و دولت کو لوٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435697    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے انہیں ایک دلیر اورشجاع رہنما قراردیا
خبر کا کوڈ: 435696    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435680    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے حملے جارح قوتوں کی بے بسی کو ظاہر کرتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 435673    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یمن کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار اور انسانی امداد پہچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435612    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکہ اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 435601    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے ۳۴ سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435565    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

یمن کے نہتے مظلوم اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب د یتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کئے ۔
خبر کا کوڈ: 435540    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

آيت الله نمازی :
کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : آل سعود جو خود کو خادم الحرمین الشرفین کا دعوا کرتا ہے اور ضیفوف الرحمان جانتا ہے خود ہی اپنے چہرے سے نقاب اٹھا کر تمام عالمین کے لئے اعلان کر دیا کہ یہ خاندان صیہونیوں سے بھی زیادہ صیہونی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435514    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

سعودی اتحاد کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں تقریبا ایک سو سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435496    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

شرف لقمان:
یمن ی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ بے رحمانہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب پر میزائل حملوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 435492    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

یمن ی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقہ جازان میں بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ گذشتہ دو دنوں میں سعودی عرب کے ۱۲ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435466    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ :
اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ نے اپنے ایک گفتگو میں تاکید کی ہے کہ یمن ی فوج کی میزائیل ایران کی بنی ہوئی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435459    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

ایمنسٹی انٹرنیشنل :
ا یمن سٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکا اور مغرب سعودی عرب کو ہتھیار فراہم کرکے یمن میں عام شہریوں کے قتل عام اور ان پر ہورہے مظالم میں برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435425    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

یمن ی فوج کے ایک با خبر ذرائع نے کہا ہے کہ یمن ی فورسز کے سات میزائلوں نے سعودی عرب کے اندر اپنے اہداف کو بالکل صحیح نشانہ بنایا ہے جبکہ سعودی عرب کا اینٹی میزائل سسٹم یمن ی میزائلوں کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435423    تاریخ اشاعت : 2018/03/26

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن ی عوام سعودی جارحیت کا پوری پامردی کے ساتھ مقابلہ کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435421    تاریخ اشاعت : 2018/03/26