Tags - یمن
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت‌الله‌ جوادی آملی نے کہا : یمن اور میانمار میں ہو رہے تمام جرائم و مظالم کی بنیاد سامراجیت خاص کر امریکا اور اسرائیل ہے ۔
News ID: 429890    Publish Date : 2017/09/11

یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے انسانی و اسلامی بنیادوں پر میانمار کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے ان کے خلاف جرائم کی مذمت کی
News ID: 429835    Publish Date : 2017/09/06

عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے میانمار میں مسلمانوں کے بہیمانہ اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سکوت پر شدید تنقید کی ہے۔
News ID: 429822    Publish Date : 2017/09/05

اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ یانگ لی نے کہا ہے کہ میانمار کے حکام صوبہ راخین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔
News ID: 429821    Publish Date : 2017/09/05

سید عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرنے والے فوجی جوانوں اور عوامی رضاکاروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
News ID: 429751    Publish Date : 2017/09/01

آیت الله جنتی :
گارڈين کونسل کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن میں آل سعودی کی طرف سے امریکا کی پشت پناہی میں سخت ظلم دھایا جا رہا ہے ۔
News ID: 429748    Publish Date : 2017/09/05

یمن پر سعودی عرب کے حملے میں پانچ ہزار سے زائد یمن ی بچے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 429720    Publish Date : 2017/08/30

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 429644    Publish Date : 2017/08/25

یمن میں ایک ہاسٹل پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں کم سے کم پینتیس افراد جاں بحق اور پندرہ سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 429620    Publish Date : 2017/08/23

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبے مارب میں ایک اسکول اور عام شہریوں کے گھروں پر بمباری کی ہے۔۔
News ID: 429535    Publish Date : 2017/08/18

حج و زیارت بورڈ یمن کے چئرمین نے سعودی انتظامیہ کی جانب سے تیسرے سال بھی یمینوں پر حج بیت الله الحرام کی پابندی لگائے جانے کی خبر دی ۔
News ID: 429481    Publish Date : 2017/08/14

عالمی ریڈکراس نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحین کے وحشیانہ حملوں میں شدت آنے پر تشویش ظاہر کی ہے ۔
News ID: 429399    Publish Date : 2017/08/09

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ ستّر لاکھ یمن ی شہریوں کو بھوک مری اور غذائی قلت کا سامنا ہے ۔
News ID: 429330    Publish Date : 2017/08/04

یمن کی فوج اورانصاراللہ نے عسیر، الجوف اور تعزمیں سعودی جارحین اور اس کے آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی سعودی فوجی اور اس کے آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 429288    Publish Date : 2017/08/02

یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کا مطالبہ؛
یمن ی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ حج کے ایام میں سبھی حرام مہینوں میں یمن کے تمام علاقوں میں جنگ روک دے
News ID: 429263    Publish Date : 2017/07/31

یمن ی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے صوبہ عسیر اور یمن کے صوبہ جوف میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
News ID: 429262    Publish Date : 2017/07/31

یمن کی فوج کے ترجمان:
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا : سعودی جارحیت کے خلاف سعودی سرزمین سے لے کر محاذ جنگ تک ہر جگہ ہم نے سخت اور دندان شکن جواب دیا ہے۔
News ID: 429250    Publish Date : 2017/07/30

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے مکہ مکرمہ پر میزائل حملے کے سعودی دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
News ID: 429219    Publish Date : 2017/07/28

تکفیریوں کا سرغنہ یمن کے علاقے میدی میں یمن کی مسلح فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا ۔
News ID: 429182    Publish Date : 2017/07/26

یمن میں وبائی امراض کے شکار مریضوں کی تعداد میں دن بدن تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔
News ID: 429152    Publish Date : 2017/07/24