یمن - صفحه 17

ٹیگس - یمن
بدر الدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم دہشت گردی مخالف عالمی اتحاد کو دہشت گردی کا حامی اتحاد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430362    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف علاقوں میں سعودی فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں جن کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی اور ان کے اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 430358    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

یمن ی فوج اور عوامی رضا کارفورسز نے یمن کے صوبوں تعز اورالجوف میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے ۶ فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 430338    تاریخ اشاعت : 2017/10/12

صنعا میں مجلس عزا کو خاک و خوں میں غلطاں کئے جانے کی پہلی برسی کے موقع پر یمن ی عوام نے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430305    تاریخ اشاعت : 2017/10/09

اقوام متحدہ نے یمن پر حملے کے لئے سعودی عرب کی سربراہی والے اتحاد کو بلیک لیسٹ میں شامل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430251    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

یمن کے دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ میں سید الشہداء کے عزاداروں نے محرم الحرام کی نویں تاریخ میں عظیم اجتماع برپا کرکے اپنے مولا اور آقا کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430168    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحسشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430086    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

ہیومن رائٹ واچ :
ہیومن رائٹ واچ نے یمن پر سعودی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429946    تاریخ اشاعت : 2017/09/14

انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی سفاکانہ بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429911    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت‌الله‌ جوادی آملی نے کہا : یمن اور میانمار میں ہو رہے تمام جرائم و مظالم کی بنیاد سامراجیت خاص کر امریکا اور اسرائیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429890    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے انسانی و اسلامی بنیادوں پر میانمار کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے ان کے خلاف جرائم کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 429835    تاریخ اشاعت : 2017/09/06

عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے میانمار میں مسلمانوں کے بہیمانہ اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سکوت پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429822    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ یانگ لی نے کہا ہے کہ میانمار کے حکام صوبہ راخین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429821    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

سید عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرنے والے فوجی جوانوں اور عوامی رضاکاروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429751    تاریخ اشاعت : 2017/09/01

سید عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرنے والے فوجی جوانوں اور عوامی رضاکاروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429751    تاریخ اشاعت : 2017/09/01

آیت الله جنتی :
گارڈين کونسل کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن میں آل سعودی کی طرف سے امریکا کی پشت پناہی میں سخت ظلم دھایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429748    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

آیت الله جنتی :
گارڈين کونسل کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن میں آل سعودی کی طرف سے امریکا کی پشت پناہی میں سخت ظلم دھایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429748    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

یمن پر سعودی عرب کے حملے میں پانچ ہزار سے زائد یمن ی بچے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429720    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

یمن پر سعودی عرب کے حملے میں پانچ ہزار سے زائد یمن ی بچے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429720    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429644    تاریخ اشاعت : 2017/08/25