ٹیگس - یمن
بدرالدین الحوثی:
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آل سعود علاقے میں امریکی پولیس مین اور عرب حکومتوں کے فیصلے اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428432 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
یمن کی مسلح فورس کے سعودی اتحاد پر حملے کے نتیجے میں کم سے کم پینتالیس فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428430 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے امریکی حمایت سے ہی یمن پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428398 تاریخ اشاعت : 2017/06/05
یمن ی فوج نے صنعاء کے اطراف میں سعودی ٹھکانے پرخود ساختہ زلزال ۲ میزائل داغے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428359 تاریخ اشاعت : 2017/06/02
یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں ۸ یمن ی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428295 تاریخ اشاعت : 2017/05/29
یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں نجران میں سات سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428252 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
یمن کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
خبر کا کوڈ: 428163 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
یمن ی فورسز نے سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل برکان ۲ سے حملہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428143 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری اس جارحیت میں ۲۳ یمن ی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428116 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
یمن ی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا کر خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427977 تاریخ اشاعت : 2017/05/08
سعودی لڑاکا طیاروں کی یمن پرجارحیت جاری ہے اور اس کے تازہ حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427738 تاریخ اشاعت : 2017/04/26
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی جارحیت کے باعث یمن ی بچوں کی المناک صورتحال کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔دوسری جانب عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہے کہ دو ملین یمن ی بچے غذائی قلت کا شکار ہیں اور انہیں فوری امداد اور معالجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427736 تاریخ اشاعت : 2017/04/26
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427715 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427705 تاریخ اشاعت : 2017/04/24
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر امریکہ اور سعودی عرب کے حملے کا مقصد اس ملک کی قومی حاکمیت کا خاتمہ اور یمن ی عوام کو آزادی کے حصول سے روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427685 تاریخ اشاعت : 2017/04/23
کانگریس عوامی پارٹی یمن کے لیڈر:
کانگریس عوامی پارٹی یمن کے لیڈر نے گذشتہ ھفتے یمن میں ۴۰۰ سو داعشیوں کے گھسنے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: سعودیہ «باب المندب» کو داعشی دھشت گردوں کے حوالے کرنے کی غرض سے انہیں یمن منتقل کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427603 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
صوبہ تعز کے جنوب میں جبل النار علاقے کو واپس لینے کی یمن ی فوج کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے سو سے زیادہ فوجی ہلاک ہوگئے - دوسری طرف امریکی وزیرجنگ نے سعودی جارحیت کے جواب میں یمن کے میزائلی حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے-
خبر کا کوڈ: 427597 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
ہزاروں یمن ی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اپنے ملک کے خلاف آل سعود حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 427536 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ انپا کر دار ادا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427490 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ یمن ی فوج اور عوامی رضاکاروں کی جوابی کارروائیوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427321 تاریخ اشاعت : 2017/04/05