07 June 2017 - 18:26
News ID: 428430
فونت
یمن کی مسلح فورس کے سعودی اتحاد پر حملے کے نتیجے میں کم سے کم پینتالیس فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
  یمنی فوجی

رسا نیوز ایجنسی کی النجم الثاقب نیوز ویب سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ تعز میں سعودی فوجی اتحاد کا حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں بارہ سعودی فوجیوں کو ہلاک اور تینتیس دیگر کو زخمی کر دیا-

درایں اثنا یمن کی سرکاری خبررساں ایجنسی سبا نے رپورٹ دی ہے کہ صوبہ تعزمیں سینٹرل بینک اور التشریفات فوجی اڈے کے قریب فوج اور رضاکار فورس کی مختلف کارروائیوں میں سعودی عرب اور اس کے اتحاد کے کئی فوجی ہلاک ہو گئے-/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬