ٹیگس - یمن
سعوی عرب ، القاعدہ کے سرغنوں کے تعاون سے یمن میں امدادی کاموں میں مشغول افراد کو اغوا کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424927 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
صالح صماد :
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے صدر نے کہا : جارحیت کا مقابلہ کرنا اورفوج کے ہاتھ مضبوط کرنا سالویشن حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 424897 تاریخ اشاعت : 2016/12/06
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424880 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
محمد علی الحوثی نے یمن ی عوام کی فداکاری اور ان کی جانب سے یمن کے قومی رہنماوں کی حمایت کو جارحین کی سازش کو ناکام بنانے کا ضامن قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 424786 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
سینکڑوں کی تعداد میں یمن ی شہریوں نے سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424780 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424736 تاریخ اشاعت : 2016/11/28
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424706 تاریخ اشاعت : 2016/11/26
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424705 تاریخ اشاعت : 2016/11/27
یمن کے صوبے حجہ پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424646 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
یمن کی فوج نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں سعودی علاقے نجران میں دو سعودی فوجی ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424628 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ امور دینیہ کے زیر اہتمام اربعین امام حسین(ع) کے سلسلہ میں ۲۰ صفر کے دن مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 424627 تاریخ اشاعت : 2016/11/22
یمن کی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے اب تک ایک سو چودہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424606 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
سعودی عرب نے یمن میں اڑتالیس گھنٹے کی جنگ بندی کے آغاز میں ہی اس ملک کے مختلف علاقوں پر بمباری کر دی
خبر کا کوڈ: 424570 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
یمن ی فوج اور رضاکار فورس کی اسنیپریونٹس کی کارروائی میں تین سعودی فوجی سعودی شہر جیزان میں ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424560 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
یمن میں ایک بازار پر سعودی عرب کے زرخرید جنگجؤوں کی گولہ باری میں کم سے سینتالیس افراد شھید اور زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 424543 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
حسین جابر انصاری :
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے افریقی اور عرب امور نے کہا : ناجائز صہیونی حکومت اور ظالم سعودی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والے ممالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424529 تاریخ اشاعت : 2016/11/17
حسین جابر انصاری :
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے افریقی اور عرب امور نے کہا : ناجائز صہیونی حکومت اور ظالم سعودی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والے ممالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424529 تاریخ اشاعت : 2016/11/17
جان کیری نے کہا : دونوں فریقوں نے یمن میں قومی حکومت کی تشکیل کے لئے رواں سال کے اختتام تک کام کرنے پر اتفاق کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424497 تاریخ اشاعت : 2016/11/16
جان کیری نے کہا : دونوں فریقوں نے یمن میں قومی حکومت کی تشکیل کے لئے رواں سال کے اختتام تک کام کرنے پر اتفاق کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424497 تاریخ اشاعت : 2016/11/16
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے دو حملوں میں بائیس عام شہری جاں بحق ہوگـئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424467 تاریخ اشاعت : 2016/11/14