یمن - صفحه 26

ٹیگس - یمن
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں کم سے کم چھبیس عام شہری شہید ہو گئے ہیں تو دوسری طرف یمن کے سرحدی علاقوں میں سعودی فوجی اڈوں پر یمن کے جوابی حملوں میں سعودی فوج کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424149   تاریخ اشاعت : 2016/10/30

یمن کے صوبے تعز پر سعودی جارحین کے فضائی حملے میں مزید دس یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں اور یمن کو بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424138   تاریخ اشاعت : 2016/10/29

یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے ، یمنی فوجیوں کے ہاتھوں مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کے سعودیوں کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ، محض عالم اسلام کے جذبات کو مشتعل کرنے کی کوشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 424127   تاریخ اشاعت : 2016/10/29

ہیومن رائٹس واچ :
ہیومن رائٹس واچ نے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن بننے پر سعودی عرب کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424096   تاریخ اشاعت : 2016/10/27

یمن کے اسکولی طلبا نے احتجاجی مظاہرے کرکے یمن پر سعودی عرب اور امریکا کے مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 424082   تاریخ اشاعت : 2016/10/26

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبوں پر شدید بمباری کی ہے-
خبر کا کوڈ: 424079   تاریخ اشاعت : 2016/10/26

سعودی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں چھے بے گناہ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 424055   تاریخ اشاعت : 2016/10/25

یمن پر سعودی جارحیت میں اب تک آٹھ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور ساڑھے انّیس ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423933   تاریخ اشاعت : 2016/10/19

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے یمن میں شکست کے آثار نمایاں ہونے کے بعد جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423921   تاریخ اشاعت : 2016/10/18

یمن پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری میں اب تک ۳ ہزار یمنی بچے شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423912   تاریخ اشاعت : 2016/10/18

صالح الصماد نے یمن میں سعودی عرب کے جرائم کے بارے میں غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لئے بین الاقوامی کمیٹی کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 423883   تاریخ اشاعت : 2016/10/17