ٹیگس - یمن
انصاراللہ کے ترجمان :
انصاراللہ یمن کے ترجمان نے فیس بک پر اقوام متحدہ کو سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423434 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف شہروں پر بمباری کی جس کے نتیجہ میں متعدد شھری شہید اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 423433 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حدیدہ کے علاقے میں واقع صدارتی محل کے اطراف میں رہائشی گھروں پر میزائلوں سے حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423386 تاریخ اشاعت : 2016/09/22
حیرت کی بات ہے کہ سعودی عرب ایک ایسے وقت میں سلامتی کونسل سے یمن میں ہھتیاروں کے استعمال کے بارے میں شکایت کر رہا ہے کہ جب اس نے یمن ی عوام کے خلاف جنگ میں دسیوں ارب ڈالر کے ہتھیار خریدے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423318 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ہفتے کے روز بھی یمن کے مختلف علاقوں پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
خبر کا کوڈ: 423306 تاریخ اشاعت : 2016/09/18
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے عالمی براداری کی خاموشی کی آڑ میں ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
خبر کا کوڈ: 423273 تاریخ اشاعت : 2016/09/16
سعودی عرب نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ جنوبی سرحدی علاقوں میں یمن کی عوامی رضاکار فورس کے ساتھ لڑائی میں پانچ سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423268 تاریخ اشاعت : 2016/09/16
سعودی عرب اور اس کی اتحادیہ کی طرف سے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423143 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
داعش دہشت گرد تنظیم کے حملہ میں؛
یمن میں فوجی مرکز پر وہابی دہشت گرد تنظيم داعش کے خود کش حملے کے نتیجے میں ۵۵ افراد ہلاک اور ۳۵ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422912 تاریخ اشاعت : 2016/08/29
یمن کے مختلف منطقہ میں آل سعود اور اس کے اتحادیہ کی طرف سے حملے اور دہشت گردوں کی طرف سے حملہ میں پچاسوں لوگوں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422910 تاریخ اشاعت : 2016/08/29
سعودی عرب کے جارح طیاروں کا حملہ جاری؛
یمن کے رہائشی علاقہ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیہ کی طرف سے ہوائی جملہ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422837 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
سعودی عرب و اس کے اتحادیہ کا؛
یمن کے عوام کی استقامت اور پایداری نے امریکا اور سعودی حکام کو مخمصے میں ڈال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422821 تاریخ اشاعت : 2016/08/25
محمد طاہر:
سعودی عرب کی فورسز نے حالیہ دنوں میں یمن کے شہر صعدہ میں واقع ایک دارالقرآن پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں بچے شہید اور زخمی ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 422783 تاریخ اشاعت : 2016/08/23
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف دیہاتوں پر زہریلی کیمیائی گیس سے حملہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422773 تاریخ اشاعت : 2016/08/22
یمن کے متعدد صوبوں پر سعودی عرب کی متحدہ کی طرف سے بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422767 تاریخ اشاعت : 2016/08/22
عالمی ادارے خاموش؛
سعودی فوجیوں نے جنوبی یمن پر حملے کر کے متعدد عام شہریوں کو زخمی کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422750 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
یمن کی جنگ میں ہلاک ہونے والے ایک بحرینی فوجی کی لاش کو سعودی عرب سے بحرین منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422718 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
یمن کی مظلوم عوام نے سعودی اتحادیہ کی طرف سے جارحانہ حملوں کی مذمت میں دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 422715 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
یمن ی عوام نے یمن میں اعلی سیاسی کونسل کی تشکیل کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422692 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ؛
یمن کے صوبہ تعز میں یمن ی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سو سے بھی زیادہ کرائے کے فوجیوں ہلاک کردیا ہے اور صوبہ تعز پر سعودی مزدوروں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422497 تاریخ اشاعت : 2016/07/15