یمن - صفحه 27

ٹیگس - یمن
صالح الصماد نے یمن میں سعودی عرب کے جرائم کے بارے میں غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لئے بین الاقوامی کمیٹی کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 423883    تاریخ اشاعت : 2016/10/17

روئٹرز نے انصار اللہ کی جانب سے امریکا کو دئے گئے انتباہ کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 423838    تاریخ اشاعت : 2016/10/14

صادق حسین جابری انصاری:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ صادق حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں جنگ اور سیاست دونوں میدانوں میں ناکامی سے دو چار ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423830    تاریخ اشاعت : 2016/10/14

عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں نفاق کا سرخیل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423791    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں انسان دوستی پر مبنی ایرانی عوام کی امداد یمن ی عوام تک پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے فوری طور پر اقدامات انجام دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423787    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423784    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران صنعا پر سعودی فضائی جارحیت میں زخمی ہونے والے درجنوں یمن ی شہریوں کو امدادی سامان کی ترسیل کے لئے محفظ فضائی روٹ کے قیام کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 423775    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ارسال کردہ خط میں‌ تحریر کیا:‌ اس میں شک نہیں کہ یمن کے عام شہریوں اور بنیادی تنصیبات پر سعودی عرب کے حملے بعض مغربی ممالک کی وسیع امداد و حمایت کے بغیر ممکن نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423746    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے بیان مین آیا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ صنعا میں ایک ہزار پانچ سو سے زیادہ سوگواروں پر بمباری کی وجہ سے آل سعود حکومت اپنے زوال کے مزید قریب پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423743    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

عبدالملک الحوثی
عبدالملک الحوثی نے کہا : یمن ی جوانوں کو محاذوں پر جا کر ان مظالم کا ارتکاب کرنے والوں سے انتقام لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 423742    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423737    تاریخ اشاعت : 2016/10/09