ٹیگس - یمن
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423737 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
یمن کے دارالحکومت صنعا میں مجلس عزا پر سعودی عرب کے وحشیانہ، مجرمانہ اور بہیمانہ فضائی حملے میں ۷۰۰ یمن ی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423735 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
یمن کے دارالحکومت صنعا میں مجلس عزا پر سعودی عرب کے وحشیانہ، مجرمانہ اور بہیمانہ فضائی حملے میں ۷۰۰ یمن ی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423735 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت میں ایام عزای مظلوم کربلا کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یمن کے صنعا میں ایک مجلس ترحیم میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملہ کی شخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے اس شرمناک اقدام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423727 تاریخ اشاعت : 2016/10/09

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی تجویز میں یمن پر ہونے والے تمام فضائی، زمینی اور سمندری حملوں اور یمن کے محاصرے کے خاتمے کا موضوع شامل ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 423709 تاریخ اشاعت : 2016/10/08

سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423706 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423706 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
سعودی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423678 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
سعودی عرب نے یمن میں انجام دئے گئے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ کی درخواست کو مسترد کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423677 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
جنرل قاسم سلیمانی:
قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا : بعض عرب ممالک ، مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے ساتھ خفیہ یا آشکارہ تعلقات برقرار کئے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423676 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے یمن میں ۷۲ گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423662 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
علی عبداللہ صالح:
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے قتل عام اور بربریت کے باعث، سعودی عرب پر مقدمہ چلائےجانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423637 تاریخ اشاعت : 2016/10/04
سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن پر حملہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423597 تاریخ اشاعت : 2016/10/02
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں میں بہت سے عام شہری شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423544 تاریخ اشاعت : 2016/09/30
سعودی عرب میں اقتصادی سونامی آنے کے باوجود یمن پر جارحیت اور شام و عراق میں دہشت گردوں کی حمایت سے باز نہیں آ رہا ہے ۔اور انصار اللہ کو غیرمسلح کرنے کی تاکید کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423537 تاریخ اشاعت : 2016/09/29
یمن میں ایک اسپتال پر سعودی عرب کی بمباری جاری، ڈاکٹرس ود آؤٹ بارڈرس کی مذمت ۔
خبر کا کوڈ: 423503 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے جنگ بندی کے سلسلے میں ایک نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا: سعودی عرب پر میزائلی حملے اسی صورت میں بند ہوں گے جب ریاض، یمن پر اپنے فضائی، زمینی اور بحری حملوں کا سلسلہ بند اور پابندیاں منسوخ کردے گا۔
خبر کا کوڈ: 423476 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے نیویارک میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423452 تاریخ اشاعت : 2016/09/25