یمن - صفحه 25

ٹیگس - یمن
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے دو حملوں میں بائیس عام شہری جاں بحق ہوگـئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424467   تاریخ اشاعت : 2016/11/14

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 424410   تاریخ اشاعت : 2016/11/12

خبر کا کوڈ: 424395   تاریخ اشاعت : 2016/11/11

ماریا زاخارووا:
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن پر سعودی اتحاد کے حملے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: ستر لاکھ یمنی بھوک کے سبب موت کے قریب اور تیس لاکھ سے زیادہ بے گھر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424393   تاریخ اشاعت : 2016/11/11

صنعا کے دو رہائشی علاقوں پر دو بار بمباری کی جس میں یمن کے عام شہریوں کے مکانات اور رہائشی علاقوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 424379   تاریخ اشاعت : 2016/11/10

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یمن پر سعودیہ عربیہ کے حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عصر حاضر میں دنیا کو محبتوں سے خالی بتایا اور کہا: بعض ممالک میں صدر جمھوریہ الیکشن کے امیدوار دو ایسے افراد ہوئے کہ جو خود اپنے فساد کے معترف ہیں اور دنیا پر رھبریت کے دعوے دار ہیں ، افسوس اس دنیا پر جس کی باگ و ڈور اور رھبریت ان کے ہاتھوں میں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 424364   تاریخ اشاعت : 2016/11/09

امریکی اخبار نیشن نے لکھا ہے کہ امریکہ، یمن میں انسانی المیے میں سعودی عرب کا اتحادی ہے اس لئے وہ قانونی طور پر یمن میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424278   تاریخ اشاعت : 2016/11/05

مشرقی یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے جارحانہ حملے میں تحریک انصاراللہ اور اس کے اتحادیوں کے تیس افراد شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 424264   تاریخ اشاعت : 2016/11/04

سیاسی تجزیہ کار نے رسا سے گفتگو میں؛
سیاسی تجزیہ کار نے آل سعود کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی تخریب کا احتمال دیتے ہوئے کہا: آل سعود کی جانب سے یمن کے حوثیوں پر خانہ کعبہ کی تخریب الزام کا مقصد عمومی افکار کو فریب و دھوکہ دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424208   تاریخ اشاعت : 2016/11/02

سعودی ذرائع ابلاغ کی جانب سے یمنی فوج کے ذریعے مکہ پر میزائلی حملے کا پروپیگنڈہ کئے جانے کے بعد، یمن کی علماء کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت اس قسم کے متنازعہ اقدامات کے ذریعے یمن میں اپنے وحشیانہ جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424165   تاریخ اشاعت : 2016/10/31

یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں کم سے کم چھبیس عام شہری شہید ہو گئے ہیں تو دوسری طرف یمن کے سرحدی علاقوں میں سعودی فوجی اڈوں پر یمن کے جوابی حملوں میں سعودی فوج کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424149   تاریخ اشاعت : 2016/10/30