یمن - صفحه 22

ٹیگس - یمن
ا یمن سٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مغربی حکومتیں اپنے اسٹرٹیٹیجیک اور دیگر مفادت کی وجہ سے سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدامات پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426492    تاریخ اشاعت : 2017/02/23

امریکی ایوان نمائندہ کا انتباہ؛
کیلی فورنیا سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن نے مشرق وسطی اور یمن کے حوالے سے امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426472    تاریخ اشاعت : 2017/02/22

ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں سعودی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس ملک میں بین الاقوامی تحقیقات کرائے جانے کو ضروری قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426378    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

یمن ی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران کے ایک فوجی مرکز پر حملہ کر کے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426280    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف صوبوں میں عام شہریوں اور ان کے گھروں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426234    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

یمن ی فوج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کامیاب حملے کے بعد اپنے تیار کردہ جدید ترین میزائل کی رونمائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 426164    تاریخ اشاعت : 2017/02/07

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی فوجیوں کی تین گاڑیوں کو تباہ اور کئی سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 426122    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

اقوام متحدہ
سعودی عرب یمن ی عوام کے لیے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہازوں کو یمن پہنچنے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426117    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

سعودی عرب کا ایک بحری جنگی جہاز، یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے کا نشانہ بننے کے بعد غرق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 426047    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

انصارالله یمن کے جنرل سکریٹری:
انصارالله یمن کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ یمن پر کسی بھی بیرونی طاقت کا قبضہ اس ملک کی کرامت اور امنیت کے خاتمے کا باعث ہوگا کہا: ملت یمن کا دفاع ایک شرعی اور قانونی دفاع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425972    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

یمن کی مشترکہ مسلح افواج نے صنعا کی سڑکوں پر فوجی پریڈ کر کے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 425950    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

یمن ی فورسز اور قبائل نے جیزان اور نجران میں سعودی عرب کے ۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425922    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

جنوبی یمن میں فوج اور سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں کم سے کم چار سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 425882    تاریخ اشاعت : 2017/01/24

یمن ی عوام کی استقامت نے سعودی عرب کے تمام شوم نقشوں کو نقش بر آب کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425709    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425707    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

یمن میں جمعہ کے دن سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں شدید نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425676    تاریخ اشاعت : 2017/01/14

یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں ۱۷ عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425666    تاریخ اشاعت : 2017/01/13

چار لاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ یمن ی بچے اس ملک پر سعودی حملوں اور جنگ کے باعث غذا اور خوراک کی شدید قلت کا شکار ہیں اسی بناء پر دوسرے بچوں کے مقابلے میں ان کے مرنے کا گیارہ گنا زیادہ امکان پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425650    تاریخ اشاعت : 2017/01/12

یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں آٹھ اسکولی بچے شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425607    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

تحریک انصار الله یمن کے رھنما:
تحریک انصار الله یمن کے رھنما نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله ھاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تسلیت پیش کی اور کہا: تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ استقامت کے بہت بڑے حامی تھے ۔
خبر کا کوڈ: 425591    تاریخ اشاعت : 2017/01/09