یمن - صفحه 21

ٹیگس - یمن
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے سیاسی عمل کی جانب واپسی اور انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرنے سے متعلق یورپی یونین کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427320    تاریخ اشاعت : 2017/04/05

یمن کے وزیر خارجہ نے عرب لیگ کے حالیہ سربراہی اجلاس کو یمن پر سعودی عرب کے حملوں اور جرائم پر پردہ ڈالنے کی ایک کوشش سے تعبیر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427215    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

یمن ی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں سعودی فوجی اڈے پر حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
خبر کا کوڈ: 427214    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

روس نے یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم پر امریکہ کی خاموشی پر تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427211    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

یمن میں عام لوگوں کو بھوک اور موت سے بچانے کے لئے اقوام متحدہ کی اپیل ، لیکن جنگ ختم کرنے میں اقوام متحدہ ناکارہ ۔
خبر کا کوڈ: 427161    تاریخ اشاعت : 2017/03/28

یمن ی فوج اورعوامی رضاکار فورس، جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427137    تاریخ اشاعت : 2017/03/27

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں جاری سعودی قیادت میں اتحادی فورز کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ اور تشدد کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 427110    تاریخ اشاعت : 2017/03/26

سید افقهی:
مشرق وسطی کے مسائل کے ایرانی اعلی سیاسی تجزیہ نگار نے یمن جنگ میں آل سعود کی مشکلات اور شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : سعودی عرب، یمن جنگ کے دلدل میں پھنس گیا ہے آل سعود بخوبی جانتے ہیں کہ وہ اس جنگ میں کامیاب نہیں ہوں گے جنگ کا طولانی ہونا سعودی عرب کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427096    تاریخ اشاعت : 2017/03/25

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، سعودی عرب کے سرحدی شہروں، جیزان اور نجران میں، سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427032    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

یمن ی فوج نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر یمن کی بندرگاہوں پر سعودی عرب کے حملے بند نہ ہوئے تو وہ سعودی عرب کے کافی اندر تک جوابی کارروائیاں انجام دے گی۔
خبر کا کوڈ: 426995    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

اسٹیفن گوس کا اعتراف:
انسانی حقوق کی نگراں تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے اسلحہ شعبے کے سربراہ نے رپورٹ میں کہا: سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے فروری کے آخر میں شمالی یمن پر کئے جانے والے حملوں میں ساخت کے کلسٹر بم استعمال کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426952    تاریخ اشاعت : 2017/03/18

یمن ی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے جنوری اور فروری کے دو مہینوں میں سعودی عرب کے ۷۱ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری میں ۸ یمن ی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426899    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

یمن کے صوبے صنعا کے علاقے نہم پر سعودی فوج کے ہوائی حملے میں تین یمن ی شہری شہید ہو گئے جن میں ایک عورت بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 426840    تاریخ اشاعت : 2017/03/12

یمن کے صوبہ تعز کے المخا ساحل کے قریب سعودی عرب کے اتحاد کی ایک کشتی بم سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 426812    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

سعودی عرب نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے صعدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426751    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے صوبہ بیضا میں امریکی طیاروں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426730    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

انصارالله کی سیاسی کونسل کے رکن:
انصارالله کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا: امریکا اور اسرائیل نے امت اسلامیہ کو نابود کرنے کیلئے یمن پر چڑھائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 426675    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

یمن ی عوام نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426656    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

اسما‏عیل ولد الشیخ احمد:
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران یمن کے حل کے لیے عالمی کمیٹی کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426613    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

یمن ی فورسز اور قبائل نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔
خبر کا کوڈ: 426512    تاریخ اشاعت : 2017/02/24