24 February 2017 - 23:17
News ID: 426512
فونت
یمنی فورسز اور قبائل نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔
سعودی فوجی طیارہ


رسا ںیوز ایجنسی کی العالم سے رپورٹ کے مطابق، یمنی فورسز اور قبائل نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جنگی طیارہ اردن سے متعلق ہے جو فنی خرابی کے بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ادھر العربیہ نے بھی دعوی کیا ہے کہ جنگی جہاز سعودی عرب کے اندر گرا ہے جبکہ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعہ سعودی عرب کی سرزمین پر محفوظ طور پر اتر گيا ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬