یمن - صفحه 16

ٹیگس - یمن
ذرا‏ئع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایرانی سفارتخانے پرمیزائل داغے جانے کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432091    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ نے ایک بار پھر سعودی جارحیت کے شکار ملک یمن میں قحط اور بھوک جیسے المیے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے یمن کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432065    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر یمن کا محاصرہ جاری رہتا ہے تو ہم سعودی ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دشمن کے اہم اور حساس ٹھکانوں کو نشاندہی کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432049    تاریخ اشاعت : 2017/12/01

یمن ی فوج نے سعودی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے سعودی اہداف کو عنقریب اپنے حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432046    تاریخ اشاعت : 2017/12/01

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ و صیہونی حکومت، موجودہ دور کی سرکش حکومتیں ہیں کہ جن کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 431999    تاریخ اشاعت : 2017/11/27

عبدالمالک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن ی عوام سے تکفیری داعشی دہشت گرد گروہ کی شکست کا انتقام لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431978    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

بہرام قاسمی :
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا : ہم دنیا میں یمن ی عوام کی مظلومیت کو منعکس کرنے کیلیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 431976    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

یمن کے ایک سیاسی کارکن نے یمن پر سعودی عرب کی جاریت اور بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر ۴ منٹ میں ایک یمن ی بچہ شہید ہوجاتا ہے مسلم ممالک کو سعودی عرب کی توسیع پسنادانہ اقدام کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 431967    تاریخ اشاعت : 2017/11/25

اقوام متحدہ کی تین ایجنسیوں کے سربراہان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اوراس کے فوجی اتحاد کے محاصرے کی وجہ سے یمن کے لاکھوں افراد کی موت کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 431870    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

یمن کے عوام نے سعودی عرب کی جانب سے ظالمانہ محاصرے کے خلاف دارالحکومت صنعا میں بڑا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431790    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

محمد علی الحوثی:
یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کیم ذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی بندرگاہ پر حملوں کو نہ روکا تو سعودی عرب کے تیل کے جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 431762    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر سعودی عرب اور اس کے اتحاد نے یمن میں امداد کوروکنے کی کوشش جاری رکھی تو یمن میں بڑے پیمانے پر قحط پڑ سکتا ہے جس سے لاکھوں افراد کی زندگیاں متاثر ہونے کا خطرہ موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 431751    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

یمن ی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں علب گذرگاہ کے قریب سعودی فوجی مرکز پر زلزال دو میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431745    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

سعودی اتحاد نے یمن پر جو جنگ مسلط کررکھی ہے اس سے سعودی اتحادیوں یا یمن ی عوام کو کچھ فائدہ ہوا یا نہیں لیکن برطانیہ کو اس جنگ سے اس قدر فائدہ ملا ہے کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431738    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

محمد عبدالسلام :
انصار اللہ کے ترجمان نے کہا : سعودی عرب امریکی ہتھیاروں کے ذریعہ یمن ی عوام کے قتل عام میں ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 431729    تاریخ اشاعت : 2017/11/09

یمن ی فوج اور سیکورٹی اداروں نے صبر الموادم نامی علاقے میں غیر معمولی کاروائی کے دوران سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 431726    تاریخ اشاعت : 2017/11/09

سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور یمن ی فوج کے ۴۰ رہنماوں کی گرفتاری پر ۴۴۰ ملین ڈالرز کے انعامات معین کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431711    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

یمنی وزارت خارجہ:
یمن کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے بری، بحری اور فضائی محاصرے کو یمن ی عوام کے خلاف جارحیت میں سعودی عرب کی سیاسی اور فوجی قیادت کی کھلی شکست اور بے بسی کی علامت قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 431710    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے بدستور جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430537    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین مجرمانہ بمباری میں ۶ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430422    تاریخ اشاعت : 2017/10/18