ٹیگس - یمن
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429644 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
یمن میں ایک ہاسٹل پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں کم سے کم پینتیس افراد جاں بحق اور پندرہ سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429620 تاریخ اشاعت : 2017/08/23

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبے مارب میں ایک اسکول اور عام شہریوں کے گھروں پر بمباری کی ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 429535 تاریخ اشاعت : 2017/08/18

حج و زیارت بورڈ یمن کے چئرمین نے سعودی انتظامیہ کی جانب سے تیسرے سال بھی یمینوں پر حج بیت الله الحرام کی پابندی لگائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 429481 تاریخ اشاعت : 2017/08/14

عالمی ریڈکراس نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحین کے وحشیانہ حملوں میں شدت آنے پر تشویش ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429399 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ ستّر لاکھ یمن ی شہریوں کو بھوک مری اور غذائی قلت کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429330 تاریخ اشاعت : 2017/08/04

یمن کی فوج اورانصاراللہ نے عسیر، الجوف اور تعزمیں سعودی جارحین اور اس کے آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی سعودی فوجی اور اس کے آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429288 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کا مطالبہ؛
یمن ی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ حج کے ایام میں سبھی حرام مہینوں میں یمن کے تمام علاقوں میں جنگ روک دے
خبر کا کوڈ: 429263 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

یمن ی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے صوبہ عسیر اور یمن کے صوبہ جوف میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
خبر کا کوڈ: 429262 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

یمن کی فوج کے ترجمان:
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا : سعودی جارحیت کے خلاف سعودی سرزمین سے لے کر محاذ جنگ تک ہر جگہ ہم نے سخت اور دندان شکن جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429250 تاریخ اشاعت : 2017/07/30

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے مکہ مکرمہ پر میزائل حملے کے سعودی دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429219 تاریخ اشاعت : 2017/07/28