ٹیگس - یمن
یمن ی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں سعودی فوجی اڈے پر حملے کرکے کم سے کم چھے سعودی فوجیوں کو ہلاک اور نو دیگر کو زخمی کردیا-
خبر کا کوڈ: 425532 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کی شکست اور یمن ی عوام کی فتح یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425512 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں جیزان اور العسیر پر حملے کر کے آٹھ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425506 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
یمن پر تازہ سعودی حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425441 تاریخ اشاعت : 2017/01/02
انصار اللہ یمن:
تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے اس ملک کے بے گناہ عوام کے قتل عام پر خاموشی اختیار کرنے کی بنا پر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425439 تاریخ اشاعت : 2017/01/02
شام کے شہر حلب میں شکست کھانے والے داعش کے عناصر کو یمن منتقل کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425395 تاریخ اشاعت : 2016/12/31
یمن ی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے جنوب مغربی صوبے تعز کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے متعدد غاصب فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425394 تاریخ اشاعت : 2016/12/31
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور بھیانک ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425375 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور شدید محاصروں کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد یمن ی شہری مختلف علاقوں سے وسطی صوبے ذی مار میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425259 تاریخ اشاعت : 2016/12/24
صنعا پر یمن ی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ مزدوروں اور دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے دہشت گردوں کو جہنم پہنچا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425212 تاریخ اشاعت : 2016/12/22
سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر پچاس سے زیادہ بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425164 تاریخ اشاعت : 2016/12/19
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں بر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425120 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
تحریک انصاراللہ:
یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں پیغمبر اسلام(ص) کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425119 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
سرتاج عزیز:
پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور نے جنگ یمن میں فوجی شرکت کو اپنے ملک کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ محاذ آرائی سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425071 تاریخ اشاعت : 2016/12/14
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن میں صوبے صنعاء کے منصه السبعین علاقے پر ایک بار پھر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 425070 تاریخ اشاعت : 2016/12/14
یمن کے شہر عدن میں بم دھماکے کے نتیجے میں فراری صدرعبد ربہ منصور ہادی کے حامی درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424986 تاریخ اشاعت : 2016/12/10
امریکی حکومت نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو سات ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424966 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں سعودی عرب کے بھیانک ، وحشیانہ اور مجرمانہ جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 424961 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے ساحل کے قریب کشتی پر بمباری کے نتیجے میں ۶ پاکستانی ملاح ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424936 تاریخ اشاعت : 2016/12/08
مغربی یمن کے صوبے حجہ کے الشرفین قبائل نے سعودی حملوں سے مقابلے کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424929 تاریخ اشاعت : 2016/12/07