30 December 2016 - 09:21
News ID: 425375
فونت
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور بھیانک ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
یمن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور بھیانک ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

آج یمن کے دارالحکومت صنعا کے علاقہ ہمدان میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی رعب کے نا وحشیانہ حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

یمنی عوام کو کچلنے کے لئۓ سعودی عرب نے امریکہ سمیت دس ممالک کے ہمراہ یمن پر فوجی یلغار کا آئاز کرکھا ہے لیکن سعودی عرب کو وحشیانہ ہوائی حملوں کے باوجود شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬