ٹیگس - یمن پر آل سعود
یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی نے سعودی عرب کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437313 تاریخ اشاعت : 2018/10/04
یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی نے سعودی عرب کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 437313 تاریخ اشاعت : 2018/10/04
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمال مغربی صوبے صعدہ کے شہر کتاف کے بازار پر بمباری کی جس میں کم سے کم دس عام شہری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 433593 تاریخ اشاعت : 2018/01/11
اقوام متحدہ کا اعلان؛
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حالیہ حملوں میں درجنوں عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432438 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
بہرام قاسمی :
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا : ہم دنیا میں یمنی عوام کی مظلومیت کو منعکس کرنے کیلیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 431976 تاریخ اشاعت : 2017/11/26
سعودی اتحاد نے یمن پر جو جنگ مسلط کررکھی ہے اس سے سعودی اتحادیوں یا یمنی عوام کو کچھ فائدہ ہوا یا نہیں لیکن برطانیہ کو اس جنگ سے اس قدر فائدہ ملا ہے کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431738 تاریخ اشاعت : 2017/11/10
ہیومن رائٹ واچ :
ہیومن رائٹ واچ نے یمن پر سعودی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429946 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا مقابلہ کرنے والے ثقافتی محاذ کے صدر نے کہا ہے کہ آل سعود، یمن کے عوام کو بھوک و افلاس سے دوچار کرکے تدریجی طور پرانہیں موت کی آغوش میں دھکیلنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427782 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان اور نجران میں سعودی عرب کے ۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425922 تاریخ اشاعت : 2017/01/26
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور بھیانک ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425375 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
صنعا کے دو رہائشی علاقوں پر دو بار بمباری کی جس میں یمن کے عام شہریوں کے مکانات اور رہائشی علاقوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 424379 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
صنعا کے دو رہائشی علاقوں پر دو بار بمباری کی جس میں یمن کے عام شہریوں کے مکانات اور رہائشی علاقوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 424379 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
آل سعود نے امریکا اور خطے کی رجعت پسند حکومتوں کے تعاون سے یمن کا ظالمانہ محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں بارہا یمن میں انسانی المیہ رونما ہونے کے امکان کی جانب سے خبردار کر چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424150 تاریخ اشاعت : 2016/10/30

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا : عاشور کے دن حزب اللہ کا نعرہ یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا نعرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423768 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا : عاشور کے دن حزب اللہ کا نعرہ یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا نعرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423768 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
یمن کے دارالحکومت صنعا میں مجلس عزا پر سعودی عرب کے وحشیانہ، مجرمانہ اور بہیمانہ فضائی حملے میں ۷۰۰ یمنی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423735 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
یمن کے دارالحکومت صنعا میں مجلس عزا پر سعودی عرب کے وحشیانہ، مجرمانہ اور بہیمانہ فضائی حملے میں ۷۰۰ یمنی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423735 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے یمن میں ۷۲ گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423662 تاریخ اشاعت : 2016/10/06
جنگ یمن کے بارے میں جامع ترین تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں اتحاد نے یمن پر ایک تہائی سے زائد حملے غیرفوجی مقامات پر کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423285 تاریخ اشاعت : 2016/09/17