یمن پر آل سعود - page 2

Tags - یمن پر آل سعود
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملے میں یمن کی قومی سکیورٹی کی عمارت پر وحشیانہ بمباری کر کے تباہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423277    تاریخ اشاعت : 2016/09/16

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے عالمی براداری کی خاموشی کی آڑ میں ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
خبر کا کوڈ: 423273    تاریخ اشاعت : 2016/09/16

کویت مذاکرات میں یمنی وفد کے رکن نے امریکہ کو سعودی فوج کے حملوں کا اصلی ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423210    تاریخ اشاعت : 2016/09/13

آل سعود و اس کے اتحادیوں کے لڑاکا طیاروں نے عیدالضحی کے روز بھی یمنی مظلوم عوام کو نہیں بخشا اور اپنے جارحیانہ ظلم کو جاری رکھتے ہوئے ان پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ۔
خبر کا کوڈ: 423196    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

عبدالملک الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی کے نمائندے جنھیں سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے مذاکرات کے صحیح معنی نہیں سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423015    تاریخ اشاعت : 2016/09/03