16 September 2016 - 23:09
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423273
فونت
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے عالمی براداری کی خاموشی کی آڑ میں ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
سعودی طیارہ

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں نے جمعرات کو صوبہ صعدہ کے باقم اور آل شیخ علاقوں پر بمباری کی ۔

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبے الجوف کے بھی دوعلاقوں عقبہ اور الغیل پر بمباری کی ۔

البتہ ان بمباریوں میں ہوئے ممکنہ جانی نقصانات کی تفصیل معلوم نہیں ہو سکی۔

جواب میں یمن کی فوج نے بھی سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان کے قریب الدخان علاقے پر سعودی عرب کی ٹاسک فورس کے اڈے پر حملہ کرکے اس فورس کے سعودی کمانڈر کو ہلاک کردیا ۔/۹۸۹/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬