ٹیگس - یمن
سعودی عرب کے جارح طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے شہر نھم کو بھی اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 422479 تاریخ اشاعت : 2016/07/11
سعودی عرب کو عبدالملک الحوثی کا انتباہ؛
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے یمن ی عوام کو دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری اور صبر و حوصلے سے کام لینے کی سفارش کی اور کہا: جارح قوتوں کا مقابلہ اور اپنے ملک کی آزادی، خود مختاری اور عزت و شرف کا دفاع کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422477 تاریخ اشاعت : 2016/07/07
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422452 تاریخ اشاعت : 2016/07/01
عبدالملک حوثی:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک انصاراللہ یمن کے سربراہ نے 20 جمادی الثانیہ کی مناسبت ارسال کردہ اپنے پیغام عالم اسلام کو ولادت معصومہ دو عالم کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: یمن ی خواتین نے سعودی جارحیت کے ایک سال کے دوران بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9203 تاریخ اشاعت : 2016/03/30
تیل کے پیسوں کا دباو کب تک ممکن ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے برطانیہ سے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت روکنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9039 تاریخ اشاعت : 2016/02/07
انصار الله یمن:
رسا نیوز ایجنسی - انصار الله یمن نے یمن جنگ بندی میں اقوام کو غیر سنجیدہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8842 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ سابق صدر منصور ہادی کے مسلح دہشت گردوں کی پیش قدمی کو ناکام بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 8722 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے سانحہ مِنٰی کے حقائق منظر عام پر لائے جانے کی تاکید کی اور کہا: سانحہ مِنٰی نے پورے عالم اسلام کو سوگوار بنادیا یہ سانحہ اتنی جلدی بھولنے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8539 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے جیزان صوبے میں واقع سعودی عرب کی بحریہ کے سب سے بڑے مرکز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8397 تاریخ اشاعت : 2015/08/20
ضیف اللہ الشامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما ضیف اللہ الشامی نے اپنے ایک انٹرویو میں بیان کیا ہے : دشمن کا یمن کے دار الحکومت صنعا پر حملے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8387 تاریخ اشاعت : 2015/08/17
یمن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی جنگ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے ساتھ لڑائی میں متحدہ عرب امارات کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8363 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
سید حسن نصرالله کے پیغام اور حوزات علمیہ کی شخصیت کی موجودگی میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطح و درس خارج کے اساتیذ کی تنظیم کی طرف سے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت میں آیت اللہ تسخیری کی تقریر اور حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ کی تصویری پیغام کے ساتھ اجلاس کا انعقاد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8198 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
قائد انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے بیان کیا: شام کے خلاف بعض عرب ملکوں کی سازش بڑی خطرناک اور تباہ کن ہے اور ان کی سازش صرف شام کو نہیں بلکہ خود ان کو بھی تباہ کر دے گی۔
خبر کا کوڈ: 8136 تاریخ اشاعت : 2015/05/14
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج نے یمن کی عوامی تنظیموں کے ساتھ مل کر اس ملک کے صوبہ عدن میں سعودی عرب کی سب سے بڑے بحری حملے کو ناکام کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8106 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : دشمن پاکستان کو مختلف مسائل میں الجھا کر دراصل اپنے مذموم مقاصد کا حصول چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8096 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
یمن کے ساتھ سعودی کے سرحدی فوجی اڈوں سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ موصول ہوئے رپورٹ کے مطابق ابھی تک اس ملک کے سرحدی علاقہ سے سعودی عرب کی چار ہزار زمینی فوجیوں کے فرار ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8093 تاریخ اشاعت : 2015/04/30
آیت الله مجتهد شبستری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله مجتهد شبستری نے کہا: یمن کی عوام مکتب سیدالشهداء(ع) کے تربیت یافتہ ہیں ، وہ اپنی استقامت سے عربستان سعودی کو ذلیل و رسوا کر کے چھوڑیں گے اور یمن کو آل سعود کا قبرستان بنا دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8052 تاریخ اشاعت : 2015/04/18
یمن کی تازہ ترین صورتحال سے اگاھی کے لئے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی تازہ ترین صورتحال سے اگاھی کے لئے دفتر نمایندہ ولی فقیہ وقائد ملت جعفریہ پاکستان قم میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جسمیں حجت الاسلام سید سجاد حسین کاظمی نے صورحال سے اگاہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8048 تاریخ اشاعت : 2015/04/16
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے یمن کے انتہائی اہم واقعات کا ذکر کرتے ہوئے زور دیکر کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرکے سعودیوں نے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے اور علاقے میں بہت بری بدعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8018 تاریخ اشاعت : 2015/04/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ترکی کے صدر جمھوریہ رجب طیب اردوغان سے ملاقات میں کہا: یہ حق یمن یوں کا ہے کہ وہ اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8012 تاریخ اشاعت : 2015/04/08