یمن - صفحه 31

ٹیگس - یمن
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کہا : پاکستان کو مشرق وسطی کے معاملات میں مصالحانہ کردرار ادا کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 8004    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

آیت‌ الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مظلوموں کی آہ دنیا پر اثر انداز ہے یمن پر سعودی حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا: ایک بظاھر اسلامی مملک اور حرمین کے متولی ائمہ اطھار علیہ السلام کے ماننے والوں پر زمین و دریا اور صحرا سے حملہ ور ہے ، یقینا ان مظلوموں کی آہ اثر انداز ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 8003    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

رسا نیوز ایجنسی ـ یمن میں مقیم بعض پاکستانیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8000    تاریخ اشاعت : 2015/04/05

یمن میں سعودی عرب مظالم کے خلاف بین الاقوامی طلاب کا احتجاجی جلسہ
خبر کا کوڈ: 7992    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

آیت الله مکارم شیرازى کا سعودی عرب کی طرف سے یمن پر فوجی حملہ کے رد عمل پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی اپنے ایک پیغام کے ذریعہ سعودی عرب کی طرف سے یمن پر حملہ کی مذمت کی ہے اور سعودی عرب کے حکام سے اپنے رویہ پر دوبارہ غور کرنے کی نصیحت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7981    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

آیت الله شیخ بشیر نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے یمن کے خلاف جنگ کو غیر شرعی اور حرام اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7977    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ کی جانب سے یمن کے سلسلہ میں جاری کیا گیا ایک بیان میں کہا گیا ہے : پاکستان کو یمن تنازعہ کا حصہ بننے سے خطے کی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 7974    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

سعودی عرب کا جاسوس صہیونی حکومت اسرائیل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ غاصب صیہونی حکومت سٹیلائٹ کے ذریعے یمن کی جاسوسی کر کے ساری اطلاعات سعودی عرب کو فراہم کررہی ہے-
خبر کا کوڈ: 7971    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

رسا نیوز ایجنسی ـ میڈیہ نے سعودی عرب و یمن کے سرحدی خطے کے دو علاقہ «جیزان» و «صبیه» میں جنگ شروع ہونے اور اس علاقہ میں خطرہ کی گھنٹی بجنے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7970    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : حوثی انقلابی تحریک انصار اللہ کسی صورت القاعدہ، داعش یا بوکو حرام کی طرح دہشت گرد گروہ نہیں بلکہ عوامی جدوجہد سے مضبوط جمہوری حکومت کی تشکیل میں کوشاں ہے، جن کے نزدیک فقط یمن کی سلامتی، استحکام اور بقاء اہمیت کی حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 7967    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : یمن کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، پاکستان مصالحت کا کردار ادا کرے اور موجودہ صورتحال میں غیر جانبدار رہتے ہوئے تمام برادر ممالک سے مل کر مسئلہ حل کرانے کےلئے کردار ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 7962    تاریخ اشاعت : 2015/03/27

یمن پر جارحیت کے رد عمل میں ایران کے وزیر خارجہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور اس کے متحدہ کی طرف سے یمن پر ہو رہے حملہ کی شدید مذمت کی ہے اور ان ممالک سے فورا حملہ بند کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7959    تاریخ اشاعت : 2015/03/26

آج صبح سعودی عرب کے جنگی طیارہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آج صبح سعودی عرب نے یمن پر ہوائی حملہ کر دیا جس کی وجہ سے اس ملک کے تقریبا ۵۰ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے جس میں اکثر چھوٹے بچے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7957    تاریخ اشاعت : 2015/03/26

امیر عبد اللہیان:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمھوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یمن میں ایران کے سفارتکار کی رہائی کی اطلاع دیتے ہوئے اسے ایران کے لئے ایک سیاسی اور سکیورٹی کامیابی شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7875    تاریخ اشاعت : 2015/03/05