29 March 2015 - 23:55
News ID: 7970
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ میڈیہ نے سعودی عرب و یمن کے سرحدی خطے کے دو علاقہ «جیزان» و «صبیه» میں جنگ شروع ہونے اور اس علاقہ میں خطرہ کی گھنٹی بجنے کی خبر دی ہے ۔
سعودي عرب  سرحد


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج سعودی عرب و یمن کے سرحدی علاقہ کے دو خطے «جیزان» و «صبیه» میں متشدد تنازعات ہونے کی وجہ سے علاقہ میں خطرہ کی گھنٹی بجنے کی خبر دی ہے ۔

یہ اس وقت ہے کہ سعودی عرب کی میڈیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج یمن کے سرحد پر پہوچ چکی ہے تا کہ انصار اللہ کی طرف سے کسی بھی طرح کے احتمالی حملہ کو روک سکے ۔

سعودی نیوز پیپر «سبق» نے یمن و سعودی عرب کی مشترکہ سرحد کے نذدیک فوج کی موجودہ رہنے کی تصاویر بھی شایع کی ہے ۔

دوسری طرف دعوا کیا گیا ہے کہ انصار اللہ نے بھی اپنی فوجی سازو سامان کے ساتھ ان دونوں ملک کے سرحد پر پہوچ چکی ہے تا کہ ضرورت ہونے پر احتمالی جنگ میں حصہ لے سکے ۔

یہ اس وقت ہے کہ یمن کے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ «جیزان»، «عسیر» و «نجران» علاقہ یمن کا حصہ ہے کہ جس کو سعودی عرب نے غصب کر لیا ہے ۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬