‫‫کیٹیگری‬ :
01 April 2015 - 23:42
News ID: 7986
فونت
حضرت آیت الله سید علی سیستانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سید علی سیستانی نے اقتصادی بدعنوانی کرنے والوں کو سزا دینے کی تاکید کی ہے اور ان کو داعش دیشت گردوں سے بھی بدتر جانا ہے ۔
حضرت آيت الله سيد علي سيستاني آيت الله سيستاني


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف صوبائی نظارت کمیشن کونسل کے صدر سام الزجراوی نے حضرت آیت الله سید علی سیستانی سے ان کے دفتر میں ملاقات اور گفت و گو کی ۔

انہوں نے اس ملاقات کے بعد پریس رپورٹروں سے گفت و گو کرتے ہوئے اظہار کیا کہ حضرت آیت الله سیستانی نے اقتصادی بد عنوانی میں شامل تمام افراد کو سزا دلانے کی تاکید کی ہے ۔

سام الزجراوی نے اپنی گفت و گو کو جاری رکھتے ہوئے بیان کیا کہ مرجع تقلید نے اقتصادی بد عنوانی میں ملوث تمام لوگوں کو داعش دہشت گرد گروہ سے زیادہ بدتر بیان کیا ہے ۔

انہوں نے اسی طرح حکومت کے اعلی حکام کے بد عنوانی کی گزارش اور اس سلسلہ میں حالیہ اقدام کی خبر حضرت آیت الله سیستانی کی خدمت میں پیش کی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬