رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی دنیا کی عظیم خاتون حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کی یوم شہادت کی مناسبت سے ہر سال کی طرح حضرات آیات لطف الله صافی گلپایگانی و حسین وحید خراسانی مراجع تقلید روضہ مطهر حضرت معصومہ (س) پر جا کر معصومہ کی خدمت میں ان کی جد اعلی جہان کی عظیم خاتون کی شہادت کی مناسبت سے تسلیت پیش کرے نگے ۔
ان مراجع کرام کے آفس کے اعلان کے مطابق شهادت حضرت زهرا (س) کی مناسبت سے ان کے گھروں میں مجالس و عزاداری منعقد ہے اور شہادت کے روز عزاداروں کے ساتھ روضہ مبارکہ تک پیدل ماتم و گریہ کرتے ہوئے جائے نگے۔
حضرت آیتالله صافی گلپایگانی 12 بجے ظہر عزاداروں کے جلوس کے ساتھ خیابان چهارمردان قم ایران کے اپنے آفس سے اور حضرت آیتالله حسین وحید خراسانی بھی خیابان صفاییه قم ایران سے اسی وقت اپنے گھر سے بارگاہ ملکوتی کریمہ اھل بیت (ع) کے روضہ پر جائے نگے ۔