ٹیگس - وحید خراسانی
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تمام مومنین کو نصیحتیں کیں کہ وہ ماہ رجب کے اعتکاف کے ایام میں سورہ یاسین کی تلاوت کرکے امام زمانہ(عج) کو ھدیہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 442271 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے ایام عزاداری سید الشهدا حضرت امام حسین (ع) میں عزاداری منعقد کرنے کی تاکید کے ساتھ بیان کیا : اس سال ایام عاشوہ میں ایک ساتھ متحد ہو کر عزاداری کریں ؛ جو راستہ سید الشهدا حضرت امام حسین (ع) کے لئے اس پر قدم بڑھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 441194 تاریخ اشاعت : 2019/09/01
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے حج میں مقیم اپنے بعثہ کے افراد سے ملاقات میں حجاج کے سوالات کے جوابات اور ان کی رسیدگی کی تاکید کی اور حج کی معنویت سے استفادہ پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 440869 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید نے اس بیان کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ قابل بیان نہیں ہے ، تمام علماء و شیعیان اور انجمنوں سے گزارش کرتا ہوں کہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام میں اجر رسالت ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439556 تاریخ اشاعت : 2019/01/17
درس خارج میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ میں عزاداری و عزا کا خاص اہتمام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے مبغین دین اسلام سے حضرت فاطمۃ الزھرا (س) کی عظمت سے لوگوں کو آشنا کرانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 435034 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
آیت الله وحید خراسانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حضرت آیت الله وحید خراسانی نے علی شمخانی سے ملاقات میں کہا: مدیروں کے انتخاب میں علم اور امانت داری جیسی دو اہم اصل پر خاص توجہ رکھی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 424130 تاریخ اشاعت : 2016/10/29
آیت الله وحید خراسانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حضرت آیت الله وحید خراسانی نے علی شمخانی سے ملاقات میں کہا: مدیروں کے انتخاب میں علم اور امانت داری جیسی دو اہم اصل پر خاص توجہ رکھی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 424130 تاریخ اشاعت : 2016/10/29
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تلاوت قران کریم کی تاکید کرتے ہوئے کہا : جس طرح نسیم بہار، مردہ زمین میں جان ڈال دیتی ہے ویسے ہی تلاوت قران مردہ دلوں کو زندہ کردیتی ہے اور اگر یہ تلاوت امام زمانہ(عج) کے لئے ہو تو پھر اکسیر آعظم کا کام کرتی ہے اور اس کی جزء یہ ہے کہ وہ امام زمانہ(عج) کے ہمراہ محشور ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422373 تاریخ اشاعت : 2016/06/11
آیت الله وحید خراسانی:
سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا: اگر اہلسنت اس بات کو جان لیں کہ شیعہ مذھب نے ان کی مسجدوں میں نماز کی ادائیگی ، ان کے مریضوں کی عیادت اور ان کے اقارب کی احوال پرسی کا حکم دیا ہے تو ان کے دل شیعوں کی بہ نسبت نرم ہوجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422225 تاریخ اشاعت : 2016/04/24
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا: اگر اہلسنت اس بات کو جان لیں کہ شیعہ مذھب نے ان کی مسجدوں میں نماز کی ادائیگی ، ان کے مریضوں کی عیادت اور ان کے اقارب کی احوال پرسی کا حکم دیا ہے تو ان کے دل شیعوں کی بہ نسبت نرم ہوجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9272 تاریخ اشاعت : 2016/04/16
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آخرت میں دنیا کے کردار پر پشیمانی بے سود ہے کہا: خداوند متعال نے قران کریم میں انسانوں کو متنبہ کیا ہے پھر بھی کچھ لوگ فقط آیات کی تلاوت کرتے ہیں اس پر عمل نہیں کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 8043 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت زهرا (س) کی یوم شہادت کو جلوس عزا میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کی یوم شہادت کی مناسبت سے حضرات آیات صافی گلپایگانی و وحید خراسانی اور بھی دیگر آیات کرام پیدل عزاداروں کے ساتھ جلوس عزا میں شرکت کرے نگے اور اس جلوس کے ہمراہ حضرت معصومہ (س) کے روضہ پر کریمہ اهل بیت (س) کی خدمت میں تسلیت پیش کرنے جائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7952 تاریخ اشاعت : 2015/03/24
علماء کو آیت الله وحید خراسانی کی نصیحتیں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے ایام فاطمیہ کو پورے تزک و احتشام سے منائے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر عقل و فہم و علم سمجھ سکےتو اس حدیث کو سمجھیں کہ اس رات کون سی شخصیت دفن کی گئی اور کون سا بدن زیر خاک گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7864 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ کوئی بھی طاقت انسان کو موت سے نہیں نجات دلا سکتی فقط انسان کے اعمال صالح ہی باقی اور دائمی ہیں کہا: سامراجیت کو ایٹمی بم پر ، عالم کو اپنے علم پر ، عابد کو اپنی عبادت پر اور حکیم کو اپنی حکمت پر ناز ہے مگر موت کے بعد تمام چیزوں سے ہاتھ خالی ہوگا اور فقط اس کا مردہ جسم باقی رہ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7739 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ کوئی بھی طاقت انسان کو موت سے نہیں نجات دلا سکتی فقط انسان کے اعمال صالح ہی باقی اور دائمی ہیں کہا: سامراجیت کو ایٹمی بم پر ، عالم کو اپنے علم پر ، عابد کو اپنی عبادت پر اور حکیم کو اپنی حکمت پر ناز ہے مگر موت کے بعد تمام چیزوں سے ہاتھ خالی ہوگا اور فقط اس کا مردہ جسم باقی رہ جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7738 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے یہ بیان کرتے ہوئے مرسل آعظم(ص) کی بعثت انسانوں کیلئے عظیم نعمت الھی ہے کہا: اس نعمت کے حق میں انسانوں کی ذمہ داری ہے کہ تقوائے الھی اختیار کریں اور اپنے نفس کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7688 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے قرآن میں غور و فکر کو انسان کی ہدایت کا باعث جانا اور کہا: قرآن کی تلاوت اور اس میں غور و فکر ضروری ہے کیوں کہ یہ عمل شکر نعمت الھی شمار کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7523 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا: کشتی بناتے وقت لوگ حضرت نوح(ع) کا مزاق اڑا رہے تھے مگر جب الھی عذاب آیا تو تمام گناہگار ڈوب گئے اور فقط خدا کے اطاعت گزار بندوں کو ہی نجات ملی ۔
خبر کا کوڈ: 7473 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
محرم کے قریب مبلغین کو آیت الله وحید خراسانی کی نصیحیتیں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے محرم کے قریب مبلغین کو نصیحیتیں کرتے ہوئے کہا: مبلغین، استحکام عقائد، دفع شبھات، تہذیب اخلاق اور تعلیم احکام کو یکجا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7385 تاریخ اشاعت : 2014/10/20
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید حضرت آیت الله وحید خراسانی نے امت اسلامیہ کی حالیہ مشکلات کی بنیاد غدیر سے انحراف جانا اور کہا: اگر مولائے کائنات علی(ع) کا حق غصب نہ کیا گیا ہوتا اور آپ کو مسند خلافت و حکومت پر رہنے دیا گیا ہوتا تو سبھی جان جاتے کہ دنیا میں کیا ہے اور قران میں کیا اثر ہے مگر افسوس آپ کو محروم کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7345 تاریخ اشاعت : 2014/10/08