وحید خراسانی - صفحه 2

ٹیگس - وحید خراسانی
خبر کا کوڈ: 7257    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله وحید خراسانی نے نماز شب کی اہمیت اور فضلیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : کمالات تک پہونچے والے شب زندہ داری اور شبانہ عبادتوں کے وسیلہ وہاں تک پہونچے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6734    تاریخ اشاعت : 2014/05/07

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین قم کے معروف مرجع تقلید ‌حضرت آیت‌ الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ انسان اپنے علم و فھم کے بقدر کلام کرے کہا: انسانوں پر خدا کا حق یہ ہے کہ جس چیز کو نہیں جانتا اس میں خاموش رہے ، لھذا اگر انسان لاعلم مسائل میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے تو اس کے لئے علم کے باب کھل جاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6657    تاریخ اشاعت : 2014/04/17

آیت ‌الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت‌ الله وحید خراسانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تمام چیزیں قران و سنت میں موجود ہیں طلاب کو نصیحیتیں کی کہ اپنا تمام وقت قران و روایت کے سمجھنے میں صرف کریں اور کہا : میں پہلے فلسفہ کا عاشق تھا مگر ایک مدت کے بعد سمجھا کہ ہمارا گمشدہ فقط و فقط قران و سنت کے دامن میں موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6376    تاریخ اشاعت : 2014/01/29

رسا نیوز ایجنسی - سرزمین ایران کے عظیم شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله وحید خراسانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہدایت میں اخلاص لوگوں کو مبلغ کی سمت کھینچتا ہے کہا: انسان ان لوگوں کی پیروری کرے جو اپنی خدمت کے ابتداء سے انتہا تک کسی اجر و انعام کے طلبگار نہیں ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 6042    تاریخ اشاعت : 2013/10/09

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے قم کے مسئولین کو نصحیتیں کرتے ہوئے کہا: قم کی خدمت کا اجر بہت زیادہ ہے ، اس شھر میں خدمت کی نعمت کے اپ قدرداں رہیں اور اہل بیت علیھم السلام کے رجسٹر میں اپنا نام لکھے جانے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6003    تاریخ اشاعت : 2013/09/30

رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے تکفیری گروہ کے ہاتھوں نبش قبر حجر بین عدی اور وھابیت کی جنایتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: کفر و الحاد نے ملک کر رسول اسلام کے اس عظیم المرتبت صحابی کے مرقد کو ویران کردیا اور آپ کی قبر کھود ڈالی ۔
خبر کا کوڈ: 5397    تاریخ اشاعت : 2013/05/15

یوم شهادت حضرت زهراء کے موقع پر؛
رسا نیوزایجنسی - یوم شهادت حضرت زهراء کے موقع پر دو مرجع تقلید پا پیادہ ماتمی دستہ کے ھمراہ حرم مطھر حضرت معصومہ قم (س) تک جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5280    تاریخ اشاعت : 2013/04/13