Tags - سرحد
عراق و کویت کی سرحد جریشان کے قریب دہشتگرد امریکی فوجی کانوائے اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
News ID: 443423 Publish Date : 2020/08/11
بریگیڈیر جنرل محمد پاکپور :
ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بعض ممالک بالخصوص امریکہ کرائے کے دہشتگردوں کے ذریعے پاک ایران سرحد ی علاقوں کو بدامنی کا شکار کرکے ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں
News ID: 437488 Publish Date : 2018/10/23
حامد الحسینی :
عراق کی سرحد ی گارڈ کےکمانڈر نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی ۶۰۰ کیلو میٹر کی سرحد ی پٹی مکمل طور پر عراقی سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔
News ID: 436457 Publish Date : 2018/07/01
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق کرتے ہوئے سرحد ی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔
News ID: 436357 Publish Date : 2018/06/23
پاکستان کے شہر کوئٹہ سے لیکر ایران کی سرحد تک پاکستانی زائرین کو شدید اور سخت مشکلات کا سامنا ہے پاکستانی زائرین کو دس دن یا اس سے زیادہ تک صرف کوئٹہ میں قیام کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے پاکستانی سرحد پر سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے جانے والے ہزاروں زائرین بےکسی اور مجبوری کی حالت میں سرگرداں ہیں پاکستانی حکومت کی بد نظمی اورعدم توجہ کی وجہ سے زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
News ID: 431669 Publish Date : 2017/11/04
رسا نیوز ایجنسی ـ میڈیہ نے سعودی عرب و یمن کے سرحد ی خطے کے دو علاقہ «جیزان» و «صبیه» میں جنگ شروع ہونے اور اس علاقہ میں خطرہ کی گھنٹی بجنے کی خبر دی ہے ۔
News ID: 7970 Publish Date : 2015/03/29