یمنی فورسز نے سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل برکان ۲ سے حملہ کیا ہے ۔
خبر رسا ںیوز ایجنسی کی المسیرہ سے رپورٹ کے مطابق ، یمنی فورسز نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل برکان 2 سے حملہ کیا ہے ۔
یمنی فورسز اور قبائل کی میزائل یونٹ نے بیلسٹک میزائل برکان دو کے ذریعہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔
یمنی فورسز نے ایسے وقت ریاض پر میزائل داغا ہے جبسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی بادشاہ اور بعض مسلم رہنماؤں کی موجودگی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں امریکی اسلامی کانفرنس ہورہی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے