‫‫کیٹیگری‬ :
20 May 2017 - 11:15
News ID: 428142
فونت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے قبل امریکی اور سعودی عرب کے حکام نے مل کرحزب اللہ لبنان کے انتظامی امور کے رہنما کودہشت گردی کی فہرست میں قراردیکر پابندی عائد کردی ہے۔
حجت الاسلام سید ہاشم صفی الدین

خبر رسا ںیوز ایجنسی کی العربیہ سے رپورٹ کے مطابق ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے قبل امریکی اور سعودی عرب کے حکام نے مل کرحزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل  کے سربراہ  سید ہاشم صفی الدین کو دہشت گردی کی فہرست میں قراردیکر پابندی عائد کردی ہے۔

حجت الاسلام سید ہاشم صفی الدین کو ہدف بنانے میں سعودی عرب بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہے۔

سعودی عرب امریکہ کے ساتھ ملکر اسلامی مزاحمتی تنظیموں اور اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور خطے میں وہابیت کے ذریعہ امریکی اسلام کو فروغ دے کر دہشت گردی پھیلا رہا ہے سعودی عرب کا منافقانہ اور مکروہ چہرہ مسلمانوں کے سامنے نمایاں ہوگیا ہے اور سچھے مسلمان سعودی عرب کو خطے میں امریکی اور اسرائیلی مزدور اور ایجنٹ سمجھتے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬